منگل‬‮ ، 11 فروری‬‮ 2025 

2 سالہ بدترین کارکردگی کو عمران صاحب این آر او این آر او کے بیانیے سے  عوام کو اب بیوقوف نہیں بنا سکتے ، مریم اور نگزیب نے کھری کھری سنا دیں

datetime 22  اگست‬‮  2020

2 سالہ بدترین کارکردگی کو عمران صاحب این آر او این آر او کے بیانیے سے  عوام کو اب بیوقوف نہیں بنا سکتے ، مریم اور نگزیب نے کھری کھری سنا دیں

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے سابق وزیر اعظم نواز شریف سے متعلق عمران خان اور ترجمانوں کے بیانات پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ دو سالہ بدترین کارکردگی کو عمران صاحب این آر او این آر او کے بیانیے سے عوام کو اب بیوقوف… Continue 23reading 2 سالہ بدترین کارکردگی کو عمران صاحب این آر او این آر او کے بیانیے سے  عوام کو اب بیوقوف نہیں بنا سکتے ، مریم اور نگزیب نے کھری کھری سنا دیں

کون بنے گا کلین گرین چیمپئن سٹی؟وزیراعظم خوش قسمت کا اعلان خودکرینگے ، تقریب کب ہوگی ؟تاریخ سامنے آگئی

datetime 22  اگست‬‮  2020

کون بنے گا کلین گرین چیمپئن سٹی؟وزیراعظم خوش قسمت کا اعلان خودکرینگے ، تقریب کب ہوگی ؟تاریخ سامنے آگئی

اسلام آباد (این این آئی)20 شہروں میں کلین گرین کا مقابلہ،وزیر اعظم نے چمپئن شہر کے اعلان کا وعدہ بھی پورا کردیا ،کون بنے گا کلین گریں چمپئن سٹی حتمی اعلان 24 اگست کو ہوگا۔ذرائع کے مطابق وزیر اعظم عمران خان پاکستان کے کلین گرین چمپئن سٹی کا اعلان خود کریں گے ،چمپئن سٹی کا… Continue 23reading کون بنے گا کلین گرین چیمپئن سٹی؟وزیراعظم خوش قسمت کا اعلان خودکرینگے ، تقریب کب ہوگی ؟تاریخ سامنے آگئی

پی آئی اے کی اسلام آباد سے گلگت جانے والی 2 پروازیں  خراب موسم کے باعث گلگت لینڈ نہ کرسکی، تیسر ی منسوخ

datetime 22  اگست‬‮  2020

پی آئی اے کی اسلام آباد سے گلگت جانے والی 2 پروازیں  خراب موسم کے باعث گلگت لینڈ نہ کرسکی، تیسر ی منسوخ

اسلام آباد (این این آئی)پی آئی اے کی اسلام آباد سے گلگت جانے والی دو پروازیں خراب موسم کے باعث گلگت لینڈ نہ کرسکی،گلگت جانے والے تیسری پرواز بھی منسوخ کردی گئی ۔ ترجمان پی آئی اے کے  مطابق گلگت جانیوالی پہلے دوپروازیں شیڈول کے مطابق گلگت پہنچی تھیں۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق… Continue 23reading پی آئی اے کی اسلام آباد سے گلگت جانے والی 2 پروازیں  خراب موسم کے باعث گلگت لینڈ نہ کرسکی، تیسر ی منسوخ

ہائیکورٹ کا ماحولیاتی آلودگی کے خاتمہ کے قانون پر عملدرآمد کرانے کا حکم

datetime 22  اگست‬‮  2020

ہائیکورٹ کا ماحولیاتی آلودگی کے خاتمہ کے قانون پر عملدرآمد کرانے کا حکم

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے ماحولیاتی آلودگی کے خاتمہ کے قانون پر عمل درآمد کرانے کا حکم دیتے ہوئے وفاق اور چیئرمین سی ڈی اے سے تین ہفتوں میں رپورٹ طلب کر لی ۔ ہفتہ کو اسلام آباد شہر میں ماحولیاتی آلودگی کے خاتمے سے متعلق کیس کی سماعت چیف جسٹس… Continue 23reading ہائیکورٹ کا ماحولیاتی آلودگی کے خاتمہ کے قانون پر عملدرآمد کرانے کا حکم

نواز شریف واپس نہ آئے تو۔۔۔ حکومت نے سخت قدم اٹھانے کا اعلان کردیا

datetime 22  اگست‬‮  2020

نواز شریف واپس نہ آئے تو۔۔۔ حکومت نے سخت قدم اٹھانے کا اعلان کردیا

لاہور( این این آئی)وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے پارلیمانی امور ڈاکٹربابراعوان نے کہاہے کہ سابق وزیراعظم محمدنوازشریف کو اپنے خلاف مقدمات کاسامناکرنے کے لئے وطن واپس آنا چاہیے ورنہ حکومت انہیں واپس لانے کیلئے قانونی راستہ اختیار کرے گی۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ نوازشریف علاج معالجے کی بنیاد… Continue 23reading نواز شریف واپس نہ آئے تو۔۔۔ حکومت نے سخت قدم اٹھانے کا اعلان کردیا

پشاورمیں بی آر ٹی بس اچانک خراب  مسافروں کوشدید گرمی میں دوسرے سٹیشن تک پیدل جانا پڑا

datetime 22  اگست‬‮  2020

پشاورمیں بی آر ٹی بس اچانک خراب  مسافروں کوشدید گرمی میں دوسرے سٹیشن تک پیدل جانا پڑا

پشاور (این این آئی)پشاور میں گلبہار اسٹیشن کے قریب بی آر ٹی بس اچانک خراب ہو گئی جس سے مسافروں کو اتر کر دوسرے اسٹیشن تک پیدل جانا پڑا۔گلبہار اسٹیشن کے قریب چمکنی سے حیات آباد جانے والی بی ار ٹی بس کوریڈور پر خراب ہو گئی جس بسوں کی قطار لگ گئی اور مسافروں… Continue 23reading پشاورمیں بی آر ٹی بس اچانک خراب  مسافروں کوشدید گرمی میں دوسرے سٹیشن تک پیدل جانا پڑا

2سسٹمز کے ملاپ سے شدید بارشیں ہونے کو تیار،سلسلہ کب تک جاری رہے گا؟محکمہ موسمیات نے پاکستانیوں کو پیشگی خبردار کردیا

datetime 22  اگست‬‮  2020

2سسٹمز کے ملاپ سے شدید بارشیں ہونے کو تیار،سلسلہ کب تک جاری رہے گا؟محکمہ موسمیات نے پاکستانیوں کو پیشگی خبردار کردیا

کراچی(این این آئی)محکمہ موسمیات نے کراچی سمیت سندھ میں دو سسٹمز کے ملاپ سے شدید بارشوں کا امکان ظاہرکیا ہے،بارشوں کا یہ سلسلہ25اگست تک جاری رہ سکتاہے۔محکمہ موسمیات نے بتایاکہ ہوا کا ایک کم دبائو مشرقی سندھ میں اور دوسرا کم دبائو وسطی بھارت کے قریب موجود ہے، دوسسٹمز کے ملاپ سے بارش کی شدت… Continue 23reading 2سسٹمز کے ملاپ سے شدید بارشیں ہونے کو تیار،سلسلہ کب تک جاری رہے گا؟محکمہ موسمیات نے پاکستانیوں کو پیشگی خبردار کردیا

210 پیشیاں، 16 جج تبدیل عتیقہ اوڑھو شراب کیس کا 9 سال 2 ماہ، 14روز بعد فیصلہ آنے پرارشاد بھٹی نے پاکستان کے نظام کو کڑی تنقید کا نشانہ بناڈالا

datetime 22  اگست‬‮  2020

210 پیشیاں، 16 جج تبدیل عتیقہ اوڑھو شراب کیس کا 9 سال 2 ماہ، 14روز بعد فیصلہ آنے پرارشاد بھٹی نے پاکستان کے نظام کو کڑی تنقید کا نشانہ بناڈالا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف تجزیہ کار ارشاد بھٹی نے اداکارہ عتیقہ اوڑھو شراب برآمدگی کیس کا تاخیرسے فیصلہ آنے پر پاکستان کے نظام کو کڑی تنقید کا نشانہ بناڈالا۔اپنے ایک ٹویٹ میں ارشاد بھٹی نے کہا کہ افتخار چوہدری نے عتیقہ اوڑھو سے 2 بوتل شراب کی برآمدگی کا از خود نوٹس لیا جس کے بعد… Continue 23reading 210 پیشیاں، 16 جج تبدیل عتیقہ اوڑھو شراب کیس کا 9 سال 2 ماہ، 14روز بعد فیصلہ آنے پرارشاد بھٹی نے پاکستان کے نظام کو کڑی تنقید کا نشانہ بناڈالا

عمران خان حکومت کیا خاک چلائیں گے؟ وفاقی کابینہ میں سازشیں عروج پر،کون کون سے وزیر ایک دوسرے کی ٹانگیں کھینچے میں مصروف ہیں؟سہیل وڑائچ کے تہلکہ خیز انکشافات

datetime 22  اگست‬‮  2020

عمران خان حکومت کیا خاک چلائیں گے؟ وفاقی کابینہ میں سازشیں عروج پر،کون کون سے وزیر ایک دوسرے کی ٹانگیں کھینچے میں مصروف ہیں؟سہیل وڑائچ کے تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر صحافی اور کالم نگار سہیل وڑائچ روزنامہ جنگ میں اپنے کالم ”ہاتھیوں کی لڑائی” میں لکھتے ہیں کہ وزیر اعظم نے ہر محکمے کو دو یا 3لوگوں کے حوالے کر رکھا ہے جو آپس میں ہر وقت محاذ آرائی اور مقابلہ بازی کا شکار رہتے ہیں۔ محکمہ اطلاعات و نشریات تو شروع… Continue 23reading عمران خان حکومت کیا خاک چلائیں گے؟ وفاقی کابینہ میں سازشیں عروج پر،کون کون سے وزیر ایک دوسرے کی ٹانگیں کھینچے میں مصروف ہیں؟سہیل وڑائچ کے تہلکہ خیز انکشافات