وزیراعظم عمران خان نے بے آبرو کرنیوالوں کو سرعام پھانسی دینے کی مخالفت کر دی
اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے بے آبرو کرنے والوں کو سرِ عام پھانسی دینے کی مخالفت کر دی ہے۔ میڈیا نمائندوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ کابینہ اجلاس میں حکومت نے سرِ عام پھانسی کا… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان نے بے آبرو کرنیوالوں کو سرعام پھانسی دینے کی مخالفت کر دی