بدھ‬‮ ، 19 مارچ‬‮ 2025 

یوم عاشور آج مذہبی عقیدت و احترام سے منایا جائیگا  ڈبل سواری پر پابندی ،موبائل فون سروس معطل رہے گی

datetime 29  اگست‬‮  2020

یوم عاشور آج مذہبی عقیدت و احترام سے منایا جائیگا  ڈبل سواری پر پابندی ،موبائل فون سروس معطل رہے گی

لاہور/اسلام آباد/کراچی/کوئٹہ/پشاور(این این آئی)نواسہ رسول ۖحضرت امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ اوران کے ساتھیوں کی اسلام کی سربلندی اور حق وصداقت کیلئے میدان کربلا میں دی گئی عظیم قربانی کی یاد میں یوم عاشور آج بمطابق دس محرم الحرام بروز(اتوار)کو مذہبی عقیدت و احترام سے منایا جائے گا ،یوم عاشور کے موقع پر ملک… Continue 23reading یوم عاشور آج مذہبی عقیدت و احترام سے منایا جائیگا  ڈبل سواری پر پابندی ،موبائل فون سروس معطل رہے گی

سیلاب اور طوفانی بارشوں سے نقصانات کی اطلاعات پہلے سے موجود تھیں، حکومت نے کیا تیاری کی ؟شہباز شریف نے سوالات اٹھا دئیے

datetime 29  اگست‬‮  2020

سیلاب اور طوفانی بارشوں سے نقصانات کی اطلاعات پہلے سے موجود تھیں، حکومت نے کیا تیاری کی ؟شہباز شریف نے سوالات اٹھا دئیے

لاہور( این این آئی )پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر و قائد حزب اختلاف محمد شہباز شریف نے کراچی سمیت ملک کے دیگر علاقوں میں طوفانی بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ عوام سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے کہا ہے کہ پوری قوم متحد ہو کر سیلاب سے متاثرہ اپنے بھائیوں بہنوں کی مدد کرے ۔ اپنے… Continue 23reading سیلاب اور طوفانی بارشوں سے نقصانات کی اطلاعات پہلے سے موجود تھیں، حکومت نے کیا تیاری کی ؟شہباز شریف نے سوالات اٹھا دئیے

اخلاقی جواز بنتا ہے کہ نوازشریف کو اب واپس آجانا چاہیے  حکومت نے سابق وزیر اعظم کو ریلیف دینے کی وجہ بتا دی

datetime 29  اگست‬‮  2020

اخلاقی جواز بنتا ہے کہ نوازشریف کو اب واپس آجانا چاہیے  حکومت نے سابق وزیر اعظم کو ریلیف دینے کی وجہ بتا دی

ملتان (این این آئی)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ کورونا مرض کی شدت میں اب کمی واقع ہو رہی ہے، پڑوسی ممالک سے اعداد و شمار کا موازنہ کریں تو پاکستان بہت بہتر ہے۔ شاہ محمود قریشی نے اپنی رہائش گاہ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایس اوپیز… Continue 23reading اخلاقی جواز بنتا ہے کہ نوازشریف کو اب واپس آجانا چاہیے  حکومت نے سابق وزیر اعظم کو ریلیف دینے کی وجہ بتا دی

پاک فوج زندہ باد بارشوں ، سیلاب سے متاثرہ افراد کی مدد کیلئے پاک فوج کا زبردست اقدام

datetime 29  اگست‬‮  2020

پاک فوج زندہ باد بارشوں ، سیلاب سے متاثرہ افراد کی مدد کیلئے پاک فوج کا زبردست اقدام

کراچی (این این آئی)کراچی میں بارش کے بعد پاک فوج نے متاثرین کو خوراک اور طبی امداد کی فراہمی کیلئے ایکسپو سینٹر میں ریلیف کیمپ قائم کردیا ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق شہری انتظامیہ کی مدد کیلئے پاک فوج نے ایکسپور سینٹر میں ریلیف کیمپ قائم کیا ہے۔ریلیف کیمپ 3ہالز اور 600 بستروں پر… Continue 23reading پاک فوج زندہ باد بارشوں ، سیلاب سے متاثرہ افراد کی مدد کیلئے پاک فوج کا زبردست اقدام

پاکستان میں کورونا کیسز کا گراف مسلسل نیچے گرنے کا  سلسلہ جاری مگرحکام نے خوفناک خطرے سے آگاہ کردیا

datetime 29  اگست‬‮  2020

پاکستان میں کورونا کیسز کا گراف مسلسل نیچے گرنے کا  سلسلہ جاری مگرحکام نے خوفناک خطرے سے آگاہ کردیا

اسلام آباد (این این آئی)گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا وائرس سے مزید ایک فرد جان کی بازی ہار گیا جب کہ 319 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق ملک بھر میں کوروناکیسز کی تعداد 2 لاکھ 95 ہزار 372 ہے اور 6 ہزار 284اموات ہوئی ہیں۔ملک بھر… Continue 23reading پاکستان میں کورونا کیسز کا گراف مسلسل نیچے گرنے کا  سلسلہ جاری مگرحکام نے خوفناک خطرے سے آگاہ کردیا

بارشیں ، تاجکستان اور افغانستان کو ملانے والی واخان پٹی پر  موجود گاؤں بروغل میں فیسٹیول کب ہوگا؟نئی تاریخوں کا اعلان

datetime 29  اگست‬‮  2020

بارشیں ، تاجکستان اور افغانستان کو ملانے والی واخان پٹی پر  موجود گاؤں بروغل میں فیسٹیول کب ہوگا؟نئی تاریخوں کا اعلان

چترال(این این آئی)حالیہ سیلاب کی تباہ کاریوں کے باعث پاکستان، تاجکستان اور افغانستان کو ملانے والی واخان پٹی پر موجود آخری سرحدی گاؤں بروغل میں فیسٹیول کی تاریخ آگے بڑھادی گئی۔تفصیلات کے مطابق بروغل فیسٹیول 5 اور 6 ستمبر کو اَپر چترال کی وادی بروغل میں منعقدہونا تھا تاہم سیلاب کی تباہ کاریوں کے بعد… Continue 23reading بارشیں ، تاجکستان اور افغانستان کو ملانے والی واخان پٹی پر  موجود گاؤں بروغل میں فیسٹیول کب ہوگا؟نئی تاریخوں کا اعلان

ڈاکٹر ماہا کی موت سے ایک دن پہلے کیا ہوا؟ نامزد ملزم جنید کے آڈیو بیان نے کیس کا رخ ہی موڑ دیا، تہلکہ خیز انکشافات

datetime 29  اگست‬‮  2020

ڈاکٹر ماہا کی موت سے ایک دن پہلے کیا ہوا؟ نامزد ملزم جنید کے آڈیو بیان نے کیس کا رخ ہی موڑ دیا، تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ڈاکٹر ماہا کیس میں نامزد ملزم جنید کا آڈیو بیان سامنے آنے سے کیس میں نیا موڑآگیا، نجی ٹی وی کے مطابق جنید خان نے آڈیو پیغام میں بتایا ہے کہ جب اسے پتہ چلا کہ ڈاکٹر ماہا کو گولی لگی ہے تو وہ ہسپتال پہنچے ،اس وقت ہسپتال میں ماہا کے والد… Continue 23reading ڈاکٹر ماہا کی موت سے ایک دن پہلے کیا ہوا؟ نامزد ملزم جنید کے آڈیو بیان نے کیس کا رخ ہی موڑ دیا، تہلکہ خیز انکشافات

کراچی کو آفت زدہ قراردے کر آئین کے آرٹیکل 245کے تحت فوج کو بلایا جائے، جماعت اسلامی کا مطالبہ

datetime 29  اگست‬‮  2020

کراچی کو آفت زدہ قراردے کر آئین کے آرٹیکل 245کے تحت فوج کو بلایا جائے، جماعت اسلامی کا مطالبہ

کراچی(این این آئی)امیرجمات اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے مطالبہ کیا ہے کہ کراچی میں رین ایمرجنسی لگاکر اورکراچی کو آفت زدہ قراردے کر آئین کے آرٹیکل 245کے تحت فوج کو بلایا جائے ،24گھنٹے گزرنے کے باوجود کراچی کے بیشتر مقامات پر اب بھی پانی موجود ہے اور شہر کے 90فیصد علاقوں سے بجلی غائب… Continue 23reading کراچی کو آفت زدہ قراردے کر آئین کے آرٹیکل 245کے تحت فوج کو بلایا جائے، جماعت اسلامی کا مطالبہ

کراچی کے تاجروں کو ہونیوالے اربوں کے نقصان کے ازالے کیلئے امدادی پیکج دیں، تاجروں کا حکومت سے مطالبہ

datetime 29  اگست‬‮  2020

کراچی کے تاجروں کو ہونیوالے اربوں کے نقصان کے ازالے کیلئے امدادی پیکج دیں، تاجروں کا حکومت سے مطالبہ

لاہور/کراچی ( این این آئی) آل پاکستان انجمن تاجران نے کہا ہے کہ وفاقی اورصوبائی حکومتیں حالیہ بارشوںسے ملک کے مختلف حصوںاور خصوصاً کراچی کے تاجروں کوہونے والے اربوںکے نقصان کے ازالے کیلئے امدادی پیکج کا اعلان کریں، کراچی معیشت کا حب ہے اور بارشوںسے اس میں وسیع پیمانے پر آنے والے تعطل کے اثرات… Continue 23reading کراچی کے تاجروں کو ہونیوالے اربوں کے نقصان کے ازالے کیلئے امدادی پیکج دیں، تاجروں کا حکومت سے مطالبہ