کس بات کے ڈر کی وجہ سے نواز شریف کو باہر بھیجا گیا؟ حکومت کا جنوری سے پہلے کام ہو جائے گا، مریم نواز کا تہلکہ خیز دعویٰ
لاہور( این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ مجھے پوری امید ہے کہ ہماری جدوجہد کے نتیجے میں حکومت کا جنوری سے بہت پہلے کام ہو جائے گا ،اداروں کو یہ کہنے کی ضرورت کیوں پیش آئی کہ وہ حکومت کے ساتھ ہیں اسی میں سوال… Continue 23reading کس بات کے ڈر کی وجہ سے نواز شریف کو باہر بھیجا گیا؟ حکومت کا جنوری سے پہلے کام ہو جائے گا، مریم نواز کا تہلکہ خیز دعویٰ






























