پیر‬‮ ، 10 فروری‬‮ 2025 

سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل درآمد شروع پیٹرولیم ڈویژن کا جی آئی ڈی سی بقایاجات کی وصولی کیلئے متعلقہ اداروں کو خط

datetime 20  اگست‬‮  2020

سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل درآمد شروع پیٹرولیم ڈویژن کا جی آئی ڈی سی بقایاجات کی وصولی کیلئے متعلقہ اداروں کو خط

اسلام آباد (این این آئی)حکومت نے سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل درآمد شروع کردیا، اس حوالے سے پیٹرولیم ڈویژن کا جی آئی ڈی سی بقایاجات کی وصولی کیلئے متعلقہ اداروں کو خط لکھ دیا گیا ، خط میں کہاگیاکہ سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں جی آئی ڈی سی کی ریکوری شروع کی… Continue 23reading سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل درآمد شروع پیٹرولیم ڈویژن کا جی آئی ڈی سی بقایاجات کی وصولی کیلئے متعلقہ اداروں کو خط

پاک فضائیہ کا راشد منہاس شہید نشان حیدر کے یوم شہادت پر خراج عقیدت، دستاویز فلم نشرکر دی

datetime 20  اگست‬‮  2020

پاک فضائیہ کا راشد منہاس شہید نشان حیدر کے یوم شہادت پر خراج عقیدت، دستاویز فلم نشرکر دی

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کے بہادر سپوت اور سب سے کم عمر نشان حیدر راشد منہاس شہید کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے پاک فضائیہ کے شعبہ تعلقات عامہ نے ان کے یوم شہادت پر ایک مختصر دستاویزی فلم نشر کر دی۔ 17 فروری 1951 کو کراچی میں جنم لینے والے راشد منہاس ملکی… Continue 23reading پاک فضائیہ کا راشد منہاس شہید نشان حیدر کے یوم شہادت پر خراج عقیدت، دستاویز فلم نشرکر دی

پولیس کا کسی سیاسی جماعت سے کوئی جھگڑا نہیںجو بھی قانون ہاتھ میں لے گا اس کو گرفتار کیا جائیگا، مریم نواز سے متعلق پنجاب پولیس کا اہم بیان سامنے آگیا

datetime 20  اگست‬‮  2020

پولیس کا کسی سیاسی جماعت سے کوئی جھگڑا نہیںجو بھی قانون ہاتھ میں لے گا اس کو گرفتار کیا جائیگا، مریم نواز سے متعلق پنجاب پولیس کا اہم بیان سامنے آگیا

لاہور ( آن لائن ) انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب غلام دستگیر نے کہا ہے کہ ابھی تک مریم نواز کی گاڑی پر فائرنگ کے شواہد نہیں ملے، پولیس کا کسی سیاسی جماعت سے کوئی جھگڑا نہیں، جو بھی قانون ہاتھ میں لے گا، اس کو گرفتار کیا جائے گا۔ لاہور چیمبر کے دورہ کے موقع… Continue 23reading پولیس کا کسی سیاسی جماعت سے کوئی جھگڑا نہیںجو بھی قانون ہاتھ میں لے گا اس کو گرفتار کیا جائیگا، مریم نواز سے متعلق پنجاب پولیس کا اہم بیان سامنے آگیا

نواز شریف ٹیلی فون کے ذریعے پارٹی رہنماؤں سے رابطے میں، پاکستان واپس کب آئینگے ؟ پارٹی کی جانب سے بتا دیا گیا

datetime 20  اگست‬‮  2020

نواز شریف ٹیلی فون کے ذریعے پارٹی رہنماؤں سے رابطے میں، پاکستان واپس کب آئینگے ؟ پارٹی کی جانب سے بتا دیا گیا

اسلام آباد ( آن لائن ) مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ جب تک میڈٰکل بورڈ کی جانب سے میاں نواز شریف کو صحت یابی کا سرٹیفیکیٹ نہیں مل جاتا وہ پاکستان نہیں آ سکتے۔ نواز شریف کی صحتیابی کی تصویر پر لوگوں کو تکلیف ہوئی۔ نجی ٹی وی… Continue 23reading نواز شریف ٹیلی فون کے ذریعے پارٹی رہنماؤں سے رابطے میں، پاکستان واپس کب آئینگے ؟ پارٹی کی جانب سے بتا دیا گیا

موسلا دھار بارش سے لاہور پانی میں ڈوب گیا شہری لکڑی کے پھٹوں کی کشتی بناکر ایک سے دوسری جگہ جاتے رہے، شہر وینس کا منظر پیش کرنے لگا

datetime 20  اگست‬‮  2020

موسلا دھار بارش سے لاہور پانی میں ڈوب گیا شہری لکڑی کے پھٹوں کی کشتی بناکر ایک سے دوسری جگہ جاتے رہے، شہر وینس کا منظر پیش کرنے لگا

لاہور (آن لائن) بدھ کی رات صوبائی دارالحکومت لاہور میں ہونے والی موسلا دھار بارش سے لاہور ڈوب گیا۔مسلسل سات گھنٹوں تک جاری رہنے والی بارش سے شہر کے تمام پوش اور دیگر علاقوں سمیت کچی آبادیاں بارش کے پانی میں ڈوب گئی۔ جہاں 2 سے 5 فٹ تک پانی کھڑا رہا۔ بارش اس قدر… Continue 23reading موسلا دھار بارش سے لاہور پانی میں ڈوب گیا شہری لکڑی کے پھٹوں کی کشتی بناکر ایک سے دوسری جگہ جاتے رہے، شہر وینس کا منظر پیش کرنے لگا

عثمان بزدار شیزان پینے کے شوقین،موبائل فون کس ماڈل کا استعمال کرتے ہیں؟وزیر اعلیٰ پنجاب سے متعلق دلچسپ انکشافات

datetime 20  اگست‬‮  2020

عثمان بزدار شیزان پینے کے شوقین،موبائل فون کس ماڈل کا استعمال کرتے ہیں؟وزیر اعلیٰ پنجاب سے متعلق دلچسپ انکشافات

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر صحافی، اینکر پرسن ، کالم نگار جاوید چوہدری نے اپنے کالم میں انکشاف کیا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے انہیں بتایا کہ میں نے زندگی میں کبھی کوکا کولا اور سیون اپ نہیں پی میں فانٹا بھی نہیں پی سکتا ،میں صرف شیزان پیتا ہوں ،میں سمارٹ فون استعمال نہیں… Continue 23reading عثمان بزدار شیزان پینے کے شوقین،موبائل فون کس ماڈل کا استعمال کرتے ہیں؟وزیر اعلیٰ پنجاب سے متعلق دلچسپ انکشافات

یکم محرم پر چھٹی کا اعلان

datetime 20  اگست‬‮  2020

یکم محرم پر چھٹی کا اعلان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)یکم محرم الحرام کو خیبرپختونخو میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا ۔نجی ٹی وی کے مطابق صوبہ خیبر پختونخوا نے یکم محرم الحرام کو تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔ ایڈ منسٹریشن ڈپارٹمنٹ کا کہنا ہے کہ تعطیل مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے اعلان سے مشروط ہو گی۔دوسری جانب محرم الحرام… Continue 23reading یکم محرم پر چھٹی کا اعلان

جسٹس فائز کیخلاف توہین آمیز تقریر کیس کے ملزم افتخار الدین کی ضمانت کی درخواست پر تہلکہ خیز فیصلہ سنا دیا گیا

datetime 20  اگست‬‮  2020

جسٹس فائز کیخلاف توہین آمیز تقریر کیس کے ملزم افتخار الدین کی ضمانت کی درخواست پر تہلکہ خیز فیصلہ سنا دیا گیا

اسلام آباد( آن لائن )اسلام آبادہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہرمن اللہ اورجسٹس عامرفاروق پر مشتمل ڈویژن بنچ نے سپریم کورٹ آف پاکستان کے جسٹس قاضی فائز عیسی کے خلاف توہین آمیز تقریر کیس کے ملزم افتخار الدین کی ضمانت منظور کرلی۔ سماعت کے دوران ڈپٹی اٹارنی جنرل طیب شاہ اور ایف آئی اے حکام عدالت… Continue 23reading جسٹس فائز کیخلاف توہین آمیز تقریر کیس کے ملزم افتخار الدین کی ضمانت کی درخواست پر تہلکہ خیز فیصلہ سنا دیا گیا

پی آئی اے کامسافروں کی سہولت کیلئے اہم اقدام دوران پروازدی جانیوالی سروس دوبارہ بحال ، نوٹیفکیشن بھی جاری

datetime 20  اگست‬‮  2020

پی آئی اے کامسافروں کی سہولت کیلئے اہم اقدام دوران پروازدی جانیوالی سروس دوبارہ بحال ، نوٹیفکیشن بھی جاری

کراچی(این این آئی) قومی ایئر لائن نے مسافروں کی سہولت کے لیے اہم اقدام اٹھاتے ہوئے پروازوں میں ناشتے اور اسنیکس کی سروس بحال کر دی ہے۔تفصیلات کے مطابق پی آئی اے کی پروازوں میں ناشتے اور اسنیکس سروس بحال کر دی گئی ہے، سروس کی بحالی سے متعلق شعبہ فلائٹ سروس نے نوٹیفکیشن بھی… Continue 23reading پی آئی اے کامسافروں کی سہولت کیلئے اہم اقدام دوران پروازدی جانیوالی سروس دوبارہ بحال ، نوٹیفکیشن بھی جاری