پیر‬‮ ، 10 فروری‬‮ 2025 

معروف گدی نشین کی 25 سالہ ڈاکٹر بیٹی نے کراچی میں اپنی زندگی کاخاتمہ کر لیا

datetime 19  اگست‬‮  2020

معروف گدی نشین کی 25 سالہ ڈاکٹر بیٹی نے کراچی میں اپنی زندگی کاخاتمہ کر لیا

کراچی(این این آئی)کراچی کے علاقے گزری میں 25 سالہ خاتون ڈاکٹر نے والد سے لڑائی کے بعد اپنے آپ کو گولی مار کر زندگی کا خاتمہ کر لیا، خاتون ڈاکٹر کلفٹن کے نجی اسپتال میں ملازمت کرتی تھی۔پولیس کے مطابق گزری تھانے کے قریب خاتون ڈاکٹر ماہا علی شاہ نے گھر کے واش روم میں… Continue 23reading معروف گدی نشین کی 25 سالہ ڈاکٹر بیٹی نے کراچی میں اپنی زندگی کاخاتمہ کر لیا

جاتی امرا اراضی کیس شہبازشریف اورمریم نواز کا عدالت میں پیش نہ ہونے کافیصلہ

datetime 19  اگست‬‮  2020

جاتی امرا اراضی کیس شہبازشریف اورمریم نواز کا عدالت میں پیش نہ ہونے کافیصلہ

لاہور(آن لائن)جاتی امرااراضی کیس میں شہبازشریف اورمریم نوازنے آج جمعرات کو سول کورٹ میں پیش نہ ہونے کافیصلہ کیا ہے، شہباز شریف اورمریم نواز کے وکلا سول کورٹ میں پیش ہوں گے۔جاتی امرا4 ہزار ایکڑاراضی کیس میں عدالت نے مریم نوازاور شہبازشریف کو 20 اگست کوطلب کررکھاہے۔درخواست گزار ڈاکٹر عبدالرئوف کا موقف ہے کہ شریف… Continue 23reading جاتی امرا اراضی کیس شہبازشریف اورمریم نواز کا عدالت میں پیش نہ ہونے کافیصلہ

کراچی کو سوچی سمجھی سازش کے تحت تباہ کیا گیا،تانے بانے  کہاں سے ملتے ہیں ؟مصطفی کمال بھی بول پڑے

datetime 19  اگست‬‮  2020

کراچی کو سوچی سمجھی سازش کے تحت تباہ کیا گیا،تانے بانے  کہاں سے ملتے ہیں ؟مصطفی کمال بھی بول پڑے

کراچی ( آن لائن ) چیئرمین پاک سرزمین پارٹی (پی ایس پی) اور سابق میئر کراچی مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ وفاقی کراچی کے معاملے میں نہ آئے۔ کراچی کو سوچی سمجھی سازش کے تحت تباہ کیا گیا، ان سازشوں کے تانے بانے را سے ملتے ہیں جس طرح سندھ کی تقسیم نامنظور ہے… Continue 23reading کراچی کو سوچی سمجھی سازش کے تحت تباہ کیا گیا،تانے بانے  کہاں سے ملتے ہیں ؟مصطفی کمال بھی بول پڑے

پاکستان کا ہنگامی صورتحال سے متاثرہ لوگوں کی جانیں بچانے ،امداد اور تحفظ فراہم کرنے والے کارکنوں کو خراج تحسین

datetime 19  اگست‬‮  2020

پاکستان کا ہنگامی صورتحال سے متاثرہ لوگوں کی جانیں بچانے ،امداد اور تحفظ فراہم کرنے والے کارکنوں کو خراج تحسین

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان نے ہنگامی صورتحال سے متاثرہ لوگوں کی جانیں بچانے ،امداد اور تحفظ فراہم کرنے والے کارکنوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہاہے کہ پاکستان ورلڈ ہیومینٹیرین ڈے کے موقع پر اقوام متحدہ اور عالمی برادری کے ساتھ ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان نے ہنگامی صورتحال سے متاثرہ… Continue 23reading پاکستان کا ہنگامی صورتحال سے متاثرہ لوگوں کی جانیں بچانے ،امداد اور تحفظ فراہم کرنے والے کارکنوں کو خراج تحسین

14سال سے بڑے سٹوڈنٹس کو سمجھایا جا سکتا ہے، چھوٹے بچوں کو  سوشلائز کرنے سے کیسے روک سکتے ہیں ؟وزارت صحت حکومت  سندھ نے نویں جماعت تک سکولز کھولنے کی مخالف کر دی

datetime 19  اگست‬‮  2020

14سال سے بڑے سٹوڈنٹس کو سمجھایا جا سکتا ہے، چھوٹے بچوں کو  سوشلائز کرنے سے کیسے روک سکتے ہیں ؟وزارت صحت حکومت  سندھ نے نویں جماعت تک سکولز کھولنے کی مخالف کر دی

کراچی(این این آئی)وزارت صحت حکومت سندھ  نے نویں جماعت تک اسکولز کھولنے کی مخالف کر دی۔ اس ضمن میں سندھ کی وزیر صحٹ ڈاکٹر عذرا پیچوہو نے کہاکہ کورونا سے چھٹکارا پائے بغیر جلد بازی میں فیصلے نہ کئے جائیں، صرف میٹرک، انٹر اور جامعات کو ایس او پیز کے تحت کھولا جا سکتا ہے۔… Continue 23reading 14سال سے بڑے سٹوڈنٹس کو سمجھایا جا سکتا ہے، چھوٹے بچوں کو  سوشلائز کرنے سے کیسے روک سکتے ہیں ؟وزارت صحت حکومت  سندھ نے نویں جماعت تک سکولز کھولنے کی مخالف کر دی

جماعت اسلامی ایف اے ٹی ایف کے قوانین کی منظوری کے گناہ میں شریک نہیں، سراج الحق کا بیان سب کی توجہ کا مرکز بن گیا

datetime 19  اگست‬‮  2020

جماعت اسلامی ایف اے ٹی ایف کے قوانین کی منظوری کے گناہ میں شریک نہیں، سراج الحق کا بیان سب کی توجہ کا مرکز بن گیا

اسلام آباد (این این آئی)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی ایف اے ٹی ایف کے قوانین کی منظوری کے گناہ میں شریک نہیں، مسلم لیگ (ن) اور پیپلزپارٹی نے ایف اے ٹی ایف سے متعلق بلوں کی منظوری میں بہت اچھے سہولت کار کا کردار ادا کیا، عوام نے جنہیں… Continue 23reading جماعت اسلامی ایف اے ٹی ایف کے قوانین کی منظوری کے گناہ میں شریک نہیں، سراج الحق کا بیان سب کی توجہ کا مرکز بن گیا

9،10 محرم کو جلوسوں کے راستوں پر موبائل سروس بند رکھنے کی سفارش

datetime 19  اگست‬‮  2020

9،10 محرم کو جلوسوں کے راستوں پر موبائل سروس بند رکھنے کی سفارش

لاہور( این این آئی) محکمہ داخلہ پنجاب نے وفاقی حکومت سے نو اور دس محرم الحرام کو جلوسوں کے راستوں اور اطراف کے علاقوں میں موبائل فون سروس بند رکھنے کی سفارش کر دی ۔ محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے وفاقی حکومت کو اس سلسلہ میں باضابطہ چٹھی ارسال کر دی گئی ہے جس… Continue 23reading 9،10 محرم کو جلوسوں کے راستوں پر موبائل سروس بند رکھنے کی سفارش

محرم کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا آج اجلاس چاند نظر آنے کی صورت میں یوم عاشو کس تاریخ کو ہوگا؟جانئے

datetime 19  اگست‬‮  2020

محرم کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا آج اجلاس چاند نظر آنے کی صورت میں یوم عاشو کس تاریخ کو ہوگا؟جانئے

کراچی (این این آئی)محرم الحرام کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج کراچی میں ہوگا، چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمٰن چاند کی رویت کا اعلان کریں گے۔محرم الحرام 1442ھ کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس جمعرات کو بعد نماز عصر محکمہ موسمیات کراچی کے دفتر… Continue 23reading محرم کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا آج اجلاس چاند نظر آنے کی صورت میں یوم عاشو کس تاریخ کو ہوگا؟جانئے

وزارت پارلیمانی امور نے نئے پارلیمانی سال کیلئے کیلنڈر تیار کر لیا

datetime 19  اگست‬‮  2020

وزارت پارلیمانی امور نے نئے پارلیمانی سال کیلئے کیلنڈر تیار کر لیا

اسلام آباد (این این آئی)وزارت پارلیمانی امور نے نئے پارلیمانی سال کیلئے کیلنڈر تیار کر لیا ہے جس کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس 21اگست کو طلب کرنے کا فیصلہ کیا۔ ذرائع کے مطابق مشیر پارلیمانی امور بابر اعوان،سیکرٹری، ڈپٹی سیکرٹری اور اسٹاف کے ارکان شریک ہوئے ۔ ذرائع کے مطابق نئے پارلیمانی سال کیلئے… Continue 23reading وزارت پارلیمانی امور نے نئے پارلیمانی سال کیلئے کیلنڈر تیار کر لیا