ٹینچ بھاٹہ اورراجہ بازارکواڑانے کی دھمکی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) منگل اوربدھ کی درمیانی شب راولپنڈی کینٹ کے حساس علاقہ میں واقع تھانہ آراے بازارمیں ایک دھمکی آمیز کال موصول ہوئی جوڈیوٹی پرموجودنائٹ نائب محررہیڈکانسٹیبل نے سنی ، روزنامہ جنگ میں وسیم اختر کی شائع خبر کے مطابق نامعلوم کالرنے پشتو لہجے میں گفتگوکرتے ہوئے سات سے دس محرم کے دوران ٹینچ… Continue 23reading ٹینچ بھاٹہ اورراجہ بازارکواڑانے کی دھمکی