اگر ریفرنڈم ہوا تو اسرائیل کو تسلیم کرنے کے حق میں ووٹ دوں گا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف صحافی اور تجزیہ کار حسن نثار نے کہا ہے کہ اگرریفرنڈم ہو اتو اسرائیل کے حق میں ووٹ دوں گا،کشمیر ایشو کے باوجود ہم نے انڈیا کو تسلیم کیا، ہم درود بھیجتے ہیں، تو آل ابراہیم پر بھیجتے ہیں، آل ابراہیم کون ہیں، یواے ای نے تسلیم کیا ، ترکی نہیں کررہا… Continue 23reading اگر ریفرنڈم ہوا تو اسرائیل کو تسلیم کرنے کے حق میں ووٹ دوں گا