وفاقی وزیر شیخ رشید کا نمبر تو نہیں لگنے والا؟ نیب نے ایکشن لے لیا
لاہور(نیوز ڈیسک)قومی احتساب بیورو (نیب)نے وزارت ریلوے سے راولپنڈی ڈویژن میں گریڈ1سے 5تک ہونے والی بھرتی کے حوالے سے تمام تر ریکارڈ طلب کر لیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق نیب کو اس عمل میں من پسند افراد کوشارٹ لسٹ کرکے بھرتی کر نے کی شکایات موصول ہوئی ہیں۔وزارت ریلوے سے ریکارڈ طلب کرنے پر بعض افراد… Continue 23reading وفاقی وزیر شیخ رشید کا نمبر تو نہیں لگنے والا؟ نیب نے ایکشن لے لیا