اتوار‬‮ ، 09 فروری‬‮ 2025 

17اگست ضیاالحق کا یوم پیدائش ہے زرتاج گل کے علم نے بڑے بڑوں کے طوطے اڑا دئیے

datetime 18  اگست‬‮  2020

17اگست ضیاالحق کا یوم پیدائش ہے زرتاج گل کے علم نے بڑے بڑوں کے طوطے اڑا دئیے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پی ٹی آئی کی وزیر زرتاج گل نے ایک بار پھر سوشل میڈیا پر اپنا مذاق بنوالیا۔زرتاج گل کو یہ تک معلوم نہیں کہ 17 اگست 1988 کو ضیا الحق کی ایک طیارہ حادثہ میں موت ہوئی تھی اور زرتاج گل 17 اگست کو ضیا الحق کا یوم پیدائش سمجھتی رہیں۔نجی ٹی وی… Continue 23reading 17اگست ضیاالحق کا یوم پیدائش ہے زرتاج گل کے علم نے بڑے بڑوں کے طوطے اڑا دئیے

نجیب ہارون کرا چی میگا پروجیکٹس کیلئے فوکل پرسن نامزد

datetime 18  اگست‬‮  2020

نجیب ہارون کرا چی میگا پروجیکٹس کیلئے فوکل پرسن نامزد

کراچی(این این آئی)وزیر اعظم عمران خان نے رکن قومی اسمبلی نجیب ہارون کو کراچی میں وفاقی حکومت کی فنڈنگ سے شروع کئے گئے میگا پراجیکٹس کی نگرانی اور متعلقہ محکموں کے در میان کوآرڈی نیشن کیلئے فوکل پرسن نامزدکیا ہے۔کابینہ ڈویژن نے ان کی تقرری کا نو ٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

تھری پاشاکون تھے ؟ سلطنت عثمانیہ کے زوال کی بنیاد 34ویں خلیفہ سلطان عبدالحمید دوم نے رکھی، سلطان نے فوج کو کیا حکم دیا جس پر انکار میں جواب ملا؟ سلطان نے تین پاشائوں سے عسکری قیادت بدل دی ،28 لاکھ 70 ہزار فوج کیسے چند سالوں میں زمین بوس ہوگئی؟1922میں آخری بادشاہ سلطان محمد نے خلافت کے خاتمے کا اعلان کیا تو اس کیساتھ کیا سلوک کیا گیا؟ جانئے

ہم اگر ٹائم مشین میں بیٹھ کر1900ءکے شروع میں چلے جائیں تو ہمیں دنیا میں صرف دو سپر پاورز ملیں گی‘ سلطنت عثمانیہ اور برٹش ایمپائر‘ عثمانی خلیفہ کا حکم تین براعظموں اور پورے عالم اسلام پر چلتا تھا‘ آپ سلطنت کے حجم کا اندازہ صرف فوج کے سائز سے لگا لیجیے‘ سلطنت عثمانیہ کی… Continue 23reading تھری پاشاکون تھے ؟ سلطنت عثمانیہ کے زوال کی بنیاد 34ویں خلیفہ سلطان عبدالحمید دوم نے رکھی، سلطان نے فوج کو کیا حکم دیا جس پر انکار میں جواب ملا؟ سلطان نے تین پاشائوں سے عسکری قیادت بدل دی ،28 لاکھ 70 ہزار فوج کیسے چند سالوں میں زمین بوس ہوگئی؟1922میں آخری بادشاہ سلطان محمد نے خلافت کے خاتمے کا اعلان کیا تو اس کیساتھ کیا سلوک کیا گیا؟ جانئے

عمران خان کے بغیرحکومت کا فارمولا عوام نے مسترد کردیاکتنےفیصدعوام حکومت کے پانچ سال پورے کرنے کے حق میں ہے؟جانئے

datetime 18  اگست‬‮  2020

عمران خان کے بغیرحکومت کا فارمولا عوام نے مسترد کردیاکتنےفیصدعوام حکومت کے پانچ سال پورے کرنے کے حق میں ہے؟جانئے

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم عمران خان کے بغیر موجودہ حکومت چلانے کا فارمولا عوام نے مسترد کردیا۔انسٹی ٹیوٹ فار پبلک اوپینیئن ریسرچ اور پلس کنسلٹنٹ نے رائے عامہ پر مبنی نئے سرویز جاری کردئیے ہیں۔سروے میں 68 فیصد پاکستانیوں نے عمران خان کی حکومت کی 5 سالہ مدت پوری کرنے کی بھرپور حمایت… Continue 23reading عمران خان کے بغیرحکومت کا فارمولا عوام نے مسترد کردیاکتنےفیصدعوام حکومت کے پانچ سال پورے کرنے کے حق میں ہے؟جانئے

محکمہ اوقاف کی کتنے فیصد قیمتی اراضی پر طاقتور لینڈ مافیا کا قبضہ ہے؟ حیرت انگیز انکشاف

datetime 18  اگست‬‮  2020

محکمہ اوقاف کی کتنے فیصد قیمتی اراضی پر طاقتور لینڈ مافیا کا قبضہ ہے؟ حیرت انگیز انکشاف

پشاور (این این آئی)خیبر پختونخوا (کے پی) میں محکمہ اوقاف کی 78 فیصد قیمتی اراضی پر طاقتور لینڈ مافیا نے قبضہ کرلیا ہے۔رپورٹ کے مطابق محکمہ مالی طور پر دیوالیہ ہوچکاہے اور پچھلے سال مالی خسارہ ساڑھے 52 ملین روپے تھا،اگر صوبائی حکومت نے سخت اقدامات نہ اٹھائے تو محکمے کے خسارے میں مزید اضافے… Continue 23reading محکمہ اوقاف کی کتنے فیصد قیمتی اراضی پر طاقتور لینڈ مافیا کا قبضہ ہے؟ حیرت انگیز انکشاف

تفریحی مقام کینجھر جھیل میں ایک ہی خاندان کے 11 افراد ڈوب کر جاں بحق، افسوسناک واقعہ

datetime 18  اگست‬‮  2020

تفریحی مقام کینجھر جھیل میں ایک ہی خاندان کے 11 افراد ڈوب کر جاں بحق، افسوسناک واقعہ

ٹھٹھہ (این این آئی)ٹھٹھہ کے تفریحی مقام کینجھر جھیل میں کشتی الٹنے سے ایک ہی خاندان کے 11 افراد ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق کراچی کے علاقے محمود آباد سے تعلق رکھنے والے ایک خاندان کے افراد پکنک کے لیے کینجھر جھیل آئے تھے۔بدقسمت خاندان کے افراد کشتی پر سوار ہو کر جھیل… Continue 23reading تفریحی مقام کینجھر جھیل میں ایک ہی خاندان کے 11 افراد ڈوب کر جاں بحق، افسوسناک واقعہ

وزیراعظم و وزارت خارجہ کے مابین کشمیر پالیسی پر اختلافات ،سینٹ میں بڑا قدم اٹھانے کا فیصلہ

datetime 18  اگست‬‮  2020

وزیراعظم و وزارت خارجہ کے مابین کشمیر پالیسی پر اختلافات ،سینٹ میں بڑا قدم اٹھانے کا فیصلہ

اسلام آباد(آن لائن )سینیٹر رحمان ملک کا شیریں مزاری کا وزیراعظم و وزارت خارجہ کے مابین کشمیر پالیسی پر اختلافات کی خبر پر اظہار تشویش اور سینیٹ میں کالنگ اٹینشن جمع کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ کشمیر پالیسی پر وزیراعظم ہاوس اور وزارت خارجہ کے مابین کشمیر پالیسی پر اختلافات کے حوالے… Continue 23reading وزیراعظم و وزارت خارجہ کے مابین کشمیر پالیسی پر اختلافات ،سینٹ میں بڑا قدم اٹھانے کا فیصلہ

حکومتی دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے ،ملک بھر کے یوٹیلٹی سٹورز میں چینی ، آٹا ، چاول ، دالوں سمیت دیگر اشیاء ضروریہ کی شدید قلت

datetime 18  اگست‬‮  2020

حکومتی دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے ،ملک بھر کے یوٹیلٹی سٹورز میں چینی ، آٹا ، چاول ، دالوں سمیت دیگر اشیاء ضروریہ کی شدید قلت

پشاور(آن لائن)ملک بھر کے یوٹیلٹی سٹورز میں اشیائے ضروریہ جن میں چینی ، آٹا ، چاول ، دالیں ، گھی ، کوکنگ آئل کی قلت پیدا ہو گئی ہے واضح رہے کہ عوام کو ریلیف دینے کے لئے بنائے گئے یوٹیلٹی سٹورز کے لئے پچاس ارب روپے کے پیکیج کے باوجود تبدیلی کی بجائے سپلائی… Continue 23reading حکومتی دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے ،ملک بھر کے یوٹیلٹی سٹورز میں چینی ، آٹا ، چاول ، دالوں سمیت دیگر اشیاء ضروریہ کی شدید قلت

مستحقین کے ساتھ فراڈ، سندھ بینک سے جاری ٹریکٹر کہاں گئے؟ ہم نے کبھی درخواست ہی نہیں دی، تہلکہ خیز انکشاف

datetime 18  اگست‬‮  2020

مستحقین کے ساتھ فراڈ، سندھ بینک سے جاری ٹریکٹر کہاں گئے؟ ہم نے کبھی درخواست ہی نہیں دی، تہلکہ خیز انکشاف

سکھر(این این آئی) قومی احتساب بیورو(نیب) نے سندھ حکومت کی ٹریکٹر اسکیم کی مد میں کرپشن کی تحقیقات شروع کر دیں۔نیب ذرائع کے مطابق سندھ بینک سے جاری کردہ ٹریکٹرز کے سلسلے میں مستحقین کے ساتھ فراڈ کیا گیا، مستحقین کو ٹریکٹر مل ہی نہیں سکے ہیں، جس کی تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا… Continue 23reading مستحقین کے ساتھ فراڈ، سندھ بینک سے جاری ٹریکٹر کہاں گئے؟ ہم نے کبھی درخواست ہی نہیں دی، تہلکہ خیز انکشاف