راولپنڈی اور اسلام آباد کے سیاحتی مقامات کی سیر کے لئے ڈبل ڈیکر بس سروس کا افتتاح ، بزرگ شہریوں اور خصوصی افراد کیلئے شاندار اعلان
لاہور (آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے راولپنڈی اور اسلام آباد کے سیاحتی مقامات کی سیر کے لئے ڈبل ڈیکر بس سروس کا افتتاح کیا-اس سلسلے میں افتتاحی تقریب علامہ اقبال پارک راولپنڈی میں منعقد ہوئی- وزیر اعلی عثمان بزدار نے ڈبل ڈیکر بس سروس کے افتتاح کے بعد بس کا معائنہ کیا-وزیر… Continue 23reading راولپنڈی اور اسلام آباد کے سیاحتی مقامات کی سیر کے لئے ڈبل ڈیکر بس سروس کا افتتاح ، بزرگ شہریوں اور خصوصی افراد کیلئے شاندار اعلان