جمعرات‬‮ ، 09 اپریل‬‮ 2026 

وفاقی حکومت کا چیئرمین سی پیک اتھارٹی جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ کے اختیارات کم کرنے کا فیصلہ

datetime 20  اکتوبر‬‮  2020 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )وفاقی حکومت نے پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) اتھارٹی کے لیے نیا قانون لانے کا فیصلہ کیا ہے۔کابینہ کمیٹی برائے لی جیسلیٹو کیسز نے نئے قانون کے مسودے کی منظوری دے دی ہے۔نجی ٹی وی رپورٹ

کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ نئے قانون میں چیئرمین اور سی پیک اتھارٹی کے اختیارات میں کمی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔اس حوالے سے سامنے آنے والی دستاویزات کے مطابق چیف ایگزیکٹو آفیسر سی پیک اتھارٹی کا عہدہ ختم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)


ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…