بدھ‬‮ ، 19 مارچ‬‮ 2025 

حکومت نے 10 ارب 14 کروڑ ڈالر کا قرض واپس کر دیا، سود کی مد میں حیرت انگیز رقم کی ادائیگی

datetime 26  اگست‬‮  2020

حکومت نے 10 ارب 14 کروڑ ڈالر کا قرض واپس کر دیا، سود کی مد میں حیرت انگیز رقم کی ادائیگی

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی حکومت نے 20-2019 میں 10 ارب 14 کروڑ ڈالر کا قرضہ واپس کیا ہے۔ اکنامک افیئر ڈویژن کی دستاویز کے مطابق گذشتہ مالی سال بیرونی قرضوں کی واپسی کا تخمینہ 10ارب42کروڑ ڈالر لگایاگیا تھا، اتارے گئے قرض میں 8 ارب 33 کروڑ ڈالر اصل… Continue 23reading حکومت نے 10 ارب 14 کروڑ ڈالر کا قرض واپس کر دیا، سود کی مد میں حیرت انگیز رقم کی ادائیگی

ڈیم میں پانی کی سطح میں خطرناک حد تک اضافہ، فوراً محفوظ مقامات پر منتقل ہو جائیں، الرٹ جاری

datetime 26  اگست‬‮  2020

ڈیم میں پانی کی سطح میں خطرناک حد تک اضافہ، فوراً محفوظ مقامات پر منتقل ہو جائیں، الرٹ جاری

لسبیلہ(این این آئی)حب ڈیم میں پانی سطح میں خطرناک حد تک اضافہ رات گئے تک پانی کی سطح 335سے بڑھ گئی مزید سیلابی ریلوں کا داخلہ جاری ہے،قریبی آبادی کو الرٹ جاری لسبیلہ اور خضدار کے پہاڑی علاقوں میں موسلادار بارشوں سےمختلف ندیوں سے سیلابی ریلوں کا حب ڈیم میں داخلہ جاری ڈیم میں پانی… Continue 23reading ڈیم میں پانی کی سطح میں خطرناک حد تک اضافہ، فوراً محفوظ مقامات پر منتقل ہو جائیں، الرٹ جاری

اوگرا کی غلطی کی وجہ سے صارفین کو کتنے سو ارب کا نقصان اٹھانا پڑے گا؟ رپورٹ میں انکشاف

datetime 26  اگست‬‮  2020

اوگرا کی غلطی کی وجہ سے صارفین کو کتنے سو ارب کا نقصان اٹھانا پڑے گا؟ رپورٹ میں انکشاف

اسلام آباد(آن لائن) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے گیس کمپنیوں کو ری گیسیفائڈ لیکوئیفائیڈ نیچرل گیس (آر ایل این جی) کے صارفین سے 6 سے 7 فیصد اضافی نقصان اٹھانے کی اجازت دینے پر اتفاق کیا جس کی لاگت پانچ سالوں میں کم از کم 350 ارب روپے ہوگی اور قیمتوں میں نمایاں… Continue 23reading اوگرا کی غلطی کی وجہ سے صارفین کو کتنے سو ارب کا نقصان اٹھانا پڑے گا؟ رپورٹ میں انکشاف

ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ، منظوری دے دی گئی

datetime 26  اگست‬‮  2020

ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ، منظوری دے دی گئی

پشاور(آن لائن) پی آئی اے انتظامیہ نے آئندہ سال جنوری سے ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کی منظوری دیدی ہے سی بی اے کے صوبائی صدر میاں شاد محمد کے مطابق انتظامیہ اور سی بی اے کے درمیان معاہدہ طے پا گیا ہے جس کے مطابق مہنگائی کے پیش نظر تنخواہوں سے عیدایڈوانس کی کٹوتی… Continue 23reading ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ، منظوری دے دی گئی

کسی صورت یہ کام نہیں کریں گے،آڈیٹرجنرل آف پاکستان بھی وزارت خزانہ کے خلاف ڈٹ گئے، انتہائی اہم معاملے سے انکار

datetime 26  اگست‬‮  2020

کسی صورت یہ کام نہیں کریں گے،آڈیٹرجنرل آف پاکستان بھی وزارت خزانہ کے خلاف ڈٹ گئے، انتہائی اہم معاملے سے انکار

اسلام آباد(آن لائن) وفاقی حکومت کا آئینی ادارہ آڈیٹر جنرل آف پاکستان کے ساتھ ایک نیا تنازعہ پیدا ہو گیا ہے۔ یہ تنازعہ وزارت خزانہ اور اے جی پی آر کے مابین ہوا ہے کیونکہ آڈیٹر جنرل آف پاکستان نے اپنے مالی معاملات کا آڈٹ کرانے سے انکار کیا ہے جس کے نتیجے میں وزارت… Continue 23reading کسی صورت یہ کام نہیں کریں گے،آڈیٹرجنرل آف پاکستان بھی وزارت خزانہ کے خلاف ڈٹ گئے، انتہائی اہم معاملے سے انکار

دوسری شادی کے خواہشمند حضرات کیلئے یہ چیز لازمی ہے، سپریم کورٹ کا اہم حکم

datetime 26  اگست‬‮  2020

دوسری شادی کے خواہشمند حضرات کیلئے یہ چیز لازمی ہے، سپریم کورٹ کا اہم حکم

اسلام آباد (آن لائن) بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی کے خواہشمند افراد کو خبر دار کر دیا گیا۔سپریم کورٹ نے حکم دیا ہے کہ بغیر اجازت دوسری شادی پر پہلی بیوی کو حق مہر فورا ادا کرنا ہو گا۔مہر معجل ہو یا غیر معجل دونوں صورتوں میں فوری واجب الا ادا ہو گا۔دوسری… Continue 23reading دوسری شادی کے خواہشمند حضرات کیلئے یہ چیز لازمی ہے، سپریم کورٹ کا اہم حکم

پاکستان پٹرولیم لمیٹڈ میں اربوں روپے کی کرپشن، اربوں کی دیہاڑی لگا کر افسران خاموش، تہلکہ انگیز انکشافات

datetime 26  اگست‬‮  2020

پاکستان پٹرولیم لمیٹڈ میں اربوں روپے کی کرپشن، اربوں کی دیہاڑی لگا کر افسران خاموش، تہلکہ انگیز انکشافات

اسلام آباد (آن لائن) وزارت پٹرولیم کی بڑی پٹرولیم کمپنی پاکستان پٹرولیم لمیٹڈ (پی پی ایل) میں اربوں روپے کا نیا سکینڈل سامنے آیا ہے۔ پاکستان پٹرولیم لمیٹڈ کے اعلیٰ افسران نے قواعد وضوابط کی دھجیاں بکھیرتے ہوئے (RAW)کچی گیس ایسی نجی کمپنیوں کو دی ہے جس کو پہلے وہ نان کوالیفائیڈ کرچکے تھے لیکن… Continue 23reading پاکستان پٹرولیم لمیٹڈ میں اربوں روپے کی کرپشن، اربوں کی دیہاڑی لگا کر افسران خاموش، تہلکہ انگیز انکشافات

وزیراعلیٰ عثمان بزدار سوالوں کے جواب نہ دے سکے، نیب ذرائع کا بڑا دعویٰ

datetime 26  اگست‬‮  2020

وزیراعلیٰ عثمان بزدار سوالوں کے جواب نہ دے سکے، نیب ذرائع کا بڑا دعویٰ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار لائسنس کیس میں نیب کو اب تک سوالوں کے جواب نہیں د ے سکے، نیب کی جانب سے دیے گئے سوالنامے کا اب تک وہ جواب جمع نہیں کرا سکے ہیں، ایک نجی ٹی وی چینل نے نیب ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ نیب نے وزیراعلیٰ… Continue 23reading وزیراعلیٰ عثمان بزدار سوالوں کے جواب نہ دے سکے، نیب ذرائع کا بڑا دعویٰ

بارشوں سے دریائے سندھ بھی بپھر گیا، کئی دیہات زیر آب آنا شروع، انتہائی تشویشناک صورتحال

datetime 26  اگست‬‮  2020

بارشوں سے دریائے سندھ بھی بپھر گیا، کئی دیہات زیر آب آنا شروع، انتہائی تشویشناک صورتحال

سکھر(آن لائن)ملک میں جاری بارشوں کے باعث دریائے سندھ میں بھی پانی کی سطح بلند، گڈو اور سکھر بیراجوں پر سیلابی صورتحال، کچے کے دیہات زیر آب آنا شروع، سکھر بیراج سے نکلنے والی 4 نہروں کو بند کردیا گیا، تین میں سپلائی کم کردی گئی،تفصیلات کے مطابق ملک میں جاری بارشوں کے باعث دریائے… Continue 23reading بارشوں سے دریائے سندھ بھی بپھر گیا، کئی دیہات زیر آب آنا شروع، انتہائی تشویشناک صورتحال