ایازصادق اور پی ڈی ایم کی لیڈرشپ معافی مانگ لے تو ٹھیک، وفاقی حکومت نے کیا کرنے کا اعلان کر دیا ، اپوزیشن کیلئے پریشانی کھڑی کر دی
اسلام آباد ( آن لائن )وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے مطالبہ کیا کہ ایاز صادق اور پی ڈی ایم کی لیڈرشپ قوم سے معافی مانگے، ہم اس سے کم پر راضی نہیں ہونگے۔ ملکی مفادات پر کھیلنے والے عوام کے خیر خواہ نہیں ہو سکتے۔ یہ آرٹیکل 19 کی کھلم کھلا… Continue 23reading ایازصادق اور پی ڈی ایم کی لیڈرشپ معافی مانگ لے تو ٹھیک، وفاقی حکومت نے کیا کرنے کا اعلان کر دیا ، اپوزیشن کیلئے پریشانی کھڑی کر دی

































