محکمہ خزانہ نے وزیرا علیٰ پنجاب کے ہیلی کاپٹر کی انشورنس کی مد میں2کروڑ61لاکھ روپے جاری کر دیے
لاہور( این این آئی) محکمہ خزانہ نے وزیر اعلیٰ سردار عثمان بزدار کے سرکاری ہیلی کاپٹر کی انشورنس کی مد میں 2کروڑ61لاکھ روپے جاری کر دئیے ۔ انشورنس کمپنی کی جانب سے پنجاب حکومت کو خط ارسال کئے جانے پر گزشتہ روز فنڈز کے اجراء کی منظوری دی گئی تھی ۔ محکمہ خزانہ پنجاب نے… Continue 23reading محکمہ خزانہ نے وزیرا علیٰ پنجاب کے ہیلی کاپٹر کی انشورنس کی مد میں2کروڑ61لاکھ روپے جاری کر دیے