“کیپٹن صفدر کی گرفتاری ،سندھ اسمبلی توڑ دی جائے، سلیم صافی کا حیران کن مشورہ

19  اکتوبر‬‮  2020

اسلا آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سینئر صحافی سلیم صافی نے کیپٹن (ر)صفدر کی گرفتاری پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ زرداری اوربلاول بلوچ سندھی ہیں۔مریم انکی مہمان تھیں۔انکی حکومت میں انکےکمرے کاتوڑاجانا معمولی واقعہ نہیں۔ تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی و تجزیہ کار

سلیم صحافی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں لکھا کہ ’’زرداری اوربلاول بلوچ سندھی ہیں۔مریم انکی مہمان تھیں۔انکی حکومت میں انکےکمرے کاتوڑاجانا معمولی واقعہ نہیں۔سندھی اوربلوچ غیرت کاتقاضاہے کہ آج ہی سندھ اسمبلی توڑکرحکومت چھوڑدی جائے۔جب تک جعلی اسمبلیوں اور جعلی حکومتوں کا حصہ ہوگی ، تب تک اپوزیشن کو بھی جعلی سمجھا جائے گا۔‘‘دوسری جانب ترجمان پاکستان مسلم ن محمد زبیر نے کا کہنا تھا کہ ریاست نے دباؤ ڈال کر اسٹنگ آپریشن کیا۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق نواز شریف اور مریم نواز کے ترجمان محمد زبیر کا کہنا ہے کہ مقدمے میں قتل کی دھمکی کی دفعات لگانا غلط ہے، ایسی دفعات کسی صورت قابل قبول نہیں۔ کون سا ڈر تھا، کیا کیپٹن صفدر بھاگ جاتے۔ صفدر کو رہا نہیں کیا گیا تو اس کا رد عمل ملک بھر میں ہوگا۔انہوں نے کہا کہ ریاست نے دباؤ ڈال کر اسٹنگ آپریشن کیا۔ پی ڈی ایم کے خلاف سازش کو ناکام بنائیں گے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…