موٹروے سانحہ پر بیان پر سرزنش کے بعد سی سی پی او اِن ایکشن،اپنے پیٹی بھائیوں پر ہی سختی، ایک اور تھانیدار کیخلاف بڑی کارروائی
لاہور(این این آئی) سی سی پی او لاہور محمد عمر شیخ نے غفلت برتنے پر ایک اور تھانیدار کو گرفتار کروا دیا۔چوکی انچارج طارق شہید کمبوہ سب انسپکٹر ارشد کیخلاف تھانہ نواب ٹاؤن میں مقدمہ درج کراکے حوالات میں بند کرا دیا گیا۔ سب انسپکٹر ارشد علی نے ایس او پیز کی خلاف ورزی کرتے… Continue 23reading موٹروے سانحہ پر بیان پر سرزنش کے بعد سی سی پی او اِن ایکشن،اپنے پیٹی بھائیوں پر ہی سختی، ایک اور تھانیدار کیخلاف بڑی کارروائی






























