اپوزیشن کی سیٹی گم ہو گئی ،بڑوں کی لڑائی شروع سینئر صحافی کامران خان نے اپوزیشن کو’ ڈرا‘ دیا

19  اکتوبر‬‮  2020

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) عدالت نے کیپٹن(ر)صفدر کی ضمانت منظور کرلی جس کے بعد کیپٹن (ر) صفدر کو رہا کردیا گیا، ضمانت ایک لاکھ روپے مچلکے کےعوض ضمانت منظور کی گئی ۔تفصیلات کے مطابق سٹی کورٹ میں مزارقائد کے تقدس کی پامالی سے متعلق کیس کی

سماعت ہوئی، عدالت نے کیپٹن(ر)صفدر کی ضمانت منظور کرلی جس کے بعد انہیں رہا کردیا گیا۔ ن لیگی رہنما کی گرفتاری پر سینئر اینکر پرسن و تجزیہ کارکامران خان نےحیران کن ردعمل دیا تھا ، انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پیغام میں لکھا ہے کہ ’’طبل جنگ بج گیا بڑوں کی لڑائی شروع! پہلے تو چھوٹا اندر ہوگیا ہوٹل کا دروازہ توڑ کر کراچی پولیس بلاول کے عزیز ترین مہمان کو اٹھا کر لے گئی اور عزیز بھٹی شہید تھانے میں بند کردیا بڑوں کی لڑائی کے اس پہلے دلخراش وار کے بعد سے اب تک PDM بڑوں کی سٹی گم ہے کہیں سے کوئی آواز نہیں آئی۔

موضوعات:



کالم



بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟


’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…