منگل‬‮ ، 18 مارچ‬‮ 2025 

ڈبل اے کیٹگری انائونسرز، کمپیئرز کو 725روپے روزانہ ،مبینہ طور پر سفارش پر  آنیوالوں کو 3ہزارروپے فی پروگرام ادائیگی ، ریڈیو پاکستان کا دہرا معیار سامنے آگیا

datetime 25  اگست‬‮  2020

ڈبل اے کیٹگری انائونسرز، کمپیئرز کو 725روپے روزانہ ،مبینہ طور پر سفارش پر  آنیوالوں کو 3ہزارروپے فی پروگرام ادائیگی ، ریڈیو پاکستان کا دہرا معیار سامنے آگیا

لاہور( این این آئی)ریڈیو پاکستان نے ڈیلی ویجز ملازمین کے کنٹریکٹ منسوخ کر دئیے گئے ۔ ریڈیوپاکستان کی انتظامیہ نے رواںمہینہ ختم ہونے سے پہلے ہی کنٹریکٹ منسوخ کر دیا گیا۔ بتایا گیا ہے کہ 2016سے کنٹریکٹ ملازمین کی جبری طور پر ڈیوٹیاںبھی کم کی گئیں۔ مزیدبتایا گیا ہے کہ ڈبل اے کیٹگری انائونسرز، کمپیئرز… Continue 23reading ڈبل اے کیٹگری انائونسرز، کمپیئرز کو 725روپے روزانہ ،مبینہ طور پر سفارش پر  آنیوالوں کو 3ہزارروپے فی پروگرام ادائیگی ، ریڈیو پاکستان کا دہرا معیار سامنے آگیا

لاہور میں کرونا کے مزید نئے کیسز سامنے آگئے

datetime 25  اگست‬‮  2020

لاہور میں کرونا کے مزید نئے کیسز سامنے آگئے

لاہور (آن لائن) صوبائی دارالحکومت لاہور میں گزشتہ  24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے مزید 29 کیسز سامنے آنے کے بعد لاہور میں کرونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 48 ہزار 622اور کرونا سے اموات کی تعداد 848 ہوگئی ہے۔ جبکہ پنجاب میں اس عرصے کے دوران کرونا وائرس کے 158 نئے کیسز سامنے… Continue 23reading لاہور میں کرونا کے مزید نئے کیسز سامنے آگئے

سندھ میں موسلا دھار بارشوں نے تباہی مچا دی، نشیبی علاقے زیر آب پانی گھروں میں داخل،ٹرین ڈرائیوروں کو ہائی الرٹ جاری

datetime 25  اگست‬‮  2020

سندھ میں موسلا دھار بارشوں نے تباہی مچا دی، نشیبی علاقے زیر آب پانی گھروں میں داخل،ٹرین ڈرائیوروں کو ہائی الرٹ جاری

کراچی(این این آئی)اندرون سندھ کے مختلف علاقوں میں موسلا دھار بارشوں نے تباہی مچا دی،تھرپارکر،بدین،حیدر آباد، ٹھٹھہ،ڈگری اور دیگر شہروں میں نشیبی علاقے زیر آب آگئے، بارش کا پانی گھروں میں داخل ہوگیا، پانی کی نکاسی نہ ہونے سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرناپڑا، میرپورخاص میں کئی گھنٹوں تک جاری رہنے والی بارش… Continue 23reading سندھ میں موسلا دھار بارشوں نے تباہی مچا دی، نشیبی علاقے زیر آب پانی گھروں میں داخل،ٹرین ڈرائیوروں کو ہائی الرٹ جاری

سید علی گیلانی 10 سال سے نظر بند اور کئی ماہ سے علیل کشمیری رہنما کے بیٹے نے عوام سے بڑی درخواست کردی

datetime 25  اگست‬‮  2020

سید علی گیلانی 10 سال سے نظر بند اور کئی ماہ سے علیل کشمیری رہنما کے بیٹے نے عوام سے بڑی درخواست کردی

سرینگر(این این آئی)مقبوضہ جموں و کشمیر کے سینئر ترین علیحدگی پسند رہنما سید علی شاہ گیلانی کے اہل خانہ نے عوام بالخصوص میڈیا سے تلقین کی ہے کہ وہ انکی صحت یا سیاست کے متعلق کوئی بھی جانکاری تصدیق کرنے کے بغیر شائع نہ کریں۔گیلانی کے صاحبزادے ڈاکٹر نعیم گیلانی، ڈاکٹر نسیم گیلانی اور داماد… Continue 23reading سید علی گیلانی 10 سال سے نظر بند اور کئی ماہ سے علیل کشمیری رہنما کے بیٹے نے عوام سے بڑی درخواست کردی

نیب نے سابق وزیر خوراک سمیع اللہ چوہدری کیخلاف بھی تحقیقات شروع کر دیں

datetime 25  اگست‬‮  2020

نیب نے سابق وزیر خوراک سمیع اللہ چوہدری کیخلاف بھی تحقیقات شروع کر دیں

لاہور( این این آئی) قومی احتساب بیورو ( نیب ) ملتان نے سابق وزیر خوراک پنجاب سمیع اللہ چوہدری کے خلاف بھی تحقیقات شروع کر دیں ۔بتایا گیا ہے کہ نیب ملتان نے ڈپٹی کمشنر بہاولپور سے سمیع اللہ چوہدری اور ان کے اہل خانہ سمیت 20افراد کے اثاثہ جات کے حوالے سے مکمل ریکارڈ… Continue 23reading نیب نے سابق وزیر خوراک سمیع اللہ چوہدری کیخلاف بھی تحقیقات شروع کر دیں

جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کو قانونی حیثیت مل گئی

datetime 25  اگست‬‮  2020

جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کو قانونی حیثیت مل گئی

لاہور( این این آئی)کابینہ اجلاس کے منٹس آف میٹنگ کی توثیق کے بعد جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کو قانونی حیثیت مل گئی جس سے بزنس رولز کی بھی منظوری ہو گئی ہے۔  جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کیلئے 15صوبائی محکموں کی تشکیل اور سیکرٹریز کی تعیناتی کی بھی منظوری دیدی گئی ہے۔جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ میں محکمہ زراعت،تعمیرات و… Continue 23reading جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کو قانونی حیثیت مل گئی

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کرونا وائرس نے دوبارہ سر اٹھا لیا

datetime 25  اگست‬‮  2020

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کرونا وائرس نے دوبارہ سر اٹھا لیا

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں چوبیس گھنٹوں میں کورونا کے مزید 22 کیسز سامنے آئے ہیں۔ڈی ایچ او آفس اسلام آباد کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز اسلام آباد میں کورونا کے مزید 22 کیسز سامنے آگئے۔ کورونا کے نئے کیسز میں 15 مرد اور 7 خواتین شامل ہیں۔اسلام آباد میں گزشتہ… Continue 23reading وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کرونا وائرس نے دوبارہ سر اٹھا لیا

سپریم کورٹ نے وفاقی محتسب سیکرٹریٹ کے وجود کو غیر قانونی قرر دیدیا ایک لاکھ روپے جرمانہ عائد، رقم کسی فلاحی ادارے کو دینے کا حکم

datetime 25  اگست‬‮  2020

سپریم کورٹ نے وفاقی محتسب سیکرٹریٹ کے وجود کو غیر قانونی قرر دیدیا ایک لاکھ روپے جرمانہ عائد، رقم کسی فلاحی ادارے کو دینے کا حکم

اسلام آباد(این این آئی)سپریم کورٹ نے وفاقی محتسب سیکریٹریٹ کے وجود کو غیر قانونی قرر دیتے ہوئے وفاقی محتسب سیکرٹریٹ کو ایک لاکھ روپے جرمانہ کر دیا ۔ منگل کو سپریم کروٹ نے فیصلہ سناتے ہوئے کہاکہ غیر ضروری اور گمراہ کن درخواست دائر کرنے پر جرمانہ کیا جاتا ہے۔ وفاقی محتسب سیکریٹریٹ کا کوئی… Continue 23reading سپریم کورٹ نے وفاقی محتسب سیکرٹریٹ کے وجود کو غیر قانونی قرر دیدیا ایک لاکھ روپے جرمانہ عائد، رقم کسی فلاحی ادارے کو دینے کا حکم

ڈبل تنخواہیں جنوبی سیکرٹریٹ میں کام کرنیوالے افسران ، ملازمین کو خوشخبری سنا دی گئی

datetime 25  اگست‬‮  2020

ڈبل تنخواہیں جنوبی سیکرٹریٹ میں کام کرنیوالے افسران ، ملازمین کو خوشخبری سنا دی گئی

لاہور( این این آئی)جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ میں قائم کرنے والے افسران اور ملازمین کو تنخواہ کی مد میں خصوصی پیکیج دینے کا فیصلہ کیا گیا ، ایڈیشنل چیف سیکرٹری جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ نے سمری ارسال کر دی ۔ بتایا گیا ہے کہ جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ میں کام کرنے والے افسران اور ملازمین کو خصوصی پیکج… Continue 23reading ڈبل تنخواہیں جنوبی سیکرٹریٹ میں کام کرنیوالے افسران ، ملازمین کو خوشخبری سنا دی گئی