مہنگائی کا جن بے قابوشہری پریشان،آٹا اور چینی انتہائی مہنگے داموں فروخت ہونے کا انکشاف
کوئٹہ (آ ن لائن)صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں مہنگائی کا جن بے قابوشہری پریشان، شہر میں چینی کی فی کلو100سے 105روپے تک فروخت ہونے لگی جبکہ آٹے کا20کلو تھیلا 13سو روپے کا ملنے لگا پرائس کنٹرول کمیٹی اور ضلعی انتظامیہ مہنگائی قابو میں ناکام ہوچکی ہے ۔عوامی حلقوں نے مطالبہ کیاہے کہ مہنگائی سے عوام کو… Continue 23reading مہنگائی کا جن بے قابوشہری پریشان،آٹا اور چینی انتہائی مہنگے داموں فروخت ہونے کا انکشاف