عاصم سلیم باجوہ کا ایک اور کارنامہ اہم ترین ایم 8 شاہراہ کی تعمیر کیلئے ٹینڈر جاری
گوادر(این این آئی)چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل (ر)عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ بلوچستان کے جنوبی علاقوں میں ترقیاتی منصوبوں پر کام تیزی سے جاری ہے۔عاصم سلیم باجوہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ کیا کہ اہم ترین ایم 8 شاہراہ کی تعمیر کے لیے ٹینڈر جاری کردیا گیا، ایم… Continue 23reading عاصم سلیم باجوہ کا ایک اور کارنامہ اہم ترین ایم 8 شاہراہ کی تعمیر کیلئے ٹینڈر جاری