مرحوم جنید جمشید کی تیسری اہلیہ نے جائیداد میں حصے کیلئے دعویٰ دائر کر دیا، درخواست میں حیرت انگیز موقف
کراچی(این این آئی) پاکستان کے سابق نامور نعت خواں مرحوم جنید جمشید کی تیسری اہلیہ نے جائیداد میں حصے کے لیے دعویٰ دائر کر دیا۔اسلام آباد کی رہائشی جنید جمشید کی تیسری اہلیہ رضیہ مظفر کی جانب سے جائیداد میں حصے کیلئے سندھ ہائیکورٹ سے رجوع کیا گیا ہے۔درخواست گزار رضیہ مظفر کا کہنا ہے… Continue 23reading مرحوم جنید جمشید کی تیسری اہلیہ نے جائیداد میں حصے کیلئے دعویٰ دائر کر دیا، درخواست میں حیرت انگیز موقف