مدینہ کی ریاست کے بعد سب سے بڑا انعام مسلمانان برصغیر کے لیے پاکستان ہے، انتہائی خوبصورت پیغام
مظفرآباد(این این آئی)پاکستان کے 73ویں یوم آزادی کی مرکزی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم آزادجموں وکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان نے کہا کہ مدینہ کی ریاست کے بعد سب سے بڑا انعام مسلمانان برصغیر کے لیے پاکستان ہے ۔مفکر پاکستان نے پاکستان کا خواب دیکھا اور دس سال کے قلیل عرصے میں… Continue 23reading مدینہ کی ریاست کے بعد سب سے بڑا انعام مسلمانان برصغیر کے لیے پاکستان ہے، انتہائی خوبصورت پیغام