محنت کش دوستوں نے مل کر 140 فٹ لمبا اور 10فٹ چوڑا قومی پرچم تیار کرلیا
منڈی بہاالدین( آن لائن )محنت کش دوستوں نے مل کر 140 فٹ لمبا اور 8 چوڑا قومی پرچم تیار کرلیا۔تفصیلات کیمطابق آج مملکت خداد پاکستان کا 73 واں یوم آزادی آج اس عزم کی تجدید کے ساتھ منایا جارہا ہے کہ پاک سر زمین کی ترقی اور خوشحالی کو یقینی بنانے کے لیے کوئی دقیقہ… Continue 23reading محنت کش دوستوں نے مل کر 140 فٹ لمبا اور 10فٹ چوڑا قومی پرچم تیار کرلیا