ہفتہ‬‮ ، 30 مئی‬‮‬‮ 2026 

سردیوں میں سکول کس وقت کھلیں گے،چھٹی کب ہوگی؟ حکومت نے نئے اوقات کار جاری کردئیے

datetime 15  اکتوبر‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی لاہور نے موسم سرما کے لیے سکولوں کے نئے اوقات کار جاری کردئیے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق گرلز سکول ساڑھے آٹھ بجے لگے گا۔اڑھائی بجے دوپہر چھٹی ہوگی جبکہ بوائز سکول 9 بجے لگے گا اور چھٹی دوپہر تین بجے ہوا کرے گی۔

جمعے کے روز گرلز سکول میں ساڑھے بارہ بجے چھٹی ہوا کرے گی جبکہ اس روز بوائز سکول میں چھٹی دوپہر ایک بجے ہوا کرے گی۔ایجوکیشن اتھارٹی لاہور کے مطابق موسم سرما کے اوقات کار کا اطلاق کل سے ہوگا۔سکول کے اوقات کار میں فرق ٹریفک کے بہا ئوکو کم کرنے کے لیے رکھا گیا ہے۔دوسری جانب پنجاب میں تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات نہ کرنے کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ پنجاب کے وزیر تعلیم مراد راس نے اعلان کیا ہے کہ رواں برس کورونا وبا کی وجہ سے پہلے ہی تعلیم کا کافی نقصان ہو چکا ہے اس لیے صوبے کے سکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات نہیں ہوں گی۔



کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…