منگل‬‮ ، 18 مارچ‬‮ 2025 

مہنگائی مزید بڑھ گئی، سرکاری ادارے نے خود ہی اعتراف کر لیا

datetime 22  اگست‬‮  2020

مہنگائی مزید بڑھ گئی، سرکاری ادارے نے خود ہی اعتراف کر لیا

اسلام آباد (این این آئی)ادارہ شماریات نے مہنگائی کے حوالے سے ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی جس کے مطابق مہنگائی مزید صفر اعشاریہ 96 فیصد بڑھ گئی ہے۔اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ ہفتے 20 اشیائے ضروریہ مہنگی ہوئیں ، چینی کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ تاحال جاری ہے۔ادارہ شماریات کے مطابق ہفتے میں… Continue 23reading مہنگائی مزید بڑھ گئی، سرکاری ادارے نے خود ہی اعتراف کر لیا

پاکستانی عوام کیلئے خوشخبری، پی آئی اے کا کرایوں میں کمی کا اعلان

datetime 22  اگست‬‮  2020

پاکستانی عوام کیلئے خوشخبری، پی آئی اے کا کرایوں میں کمی کا اعلان

لاہور(این این آئی)قومی ایئرلائن نے کرایوں میں کمی کا اعلان کردیا جس کے تحت کراچی سے اسلام آباد اور لاہور جانے والی پروازوں کے کرایوں میں کمی کی گئی ہے ۔ترجمان پی آئی اے کے مطابق اسلام آباد اور لاہور کا یکطر فہ کرایہ 7ہزار روپے 879 مقررکر دیا گیا اور اس یک ساتھ صرف… Continue 23reading پاکستانی عوام کیلئے خوشخبری، پی آئی اے کا کرایوں میں کمی کا اعلان

او جی ڈی سی ایل کے 7 فیصد حکومتی حصص کی فروخت کی منظوری ،پی آئی اے کی ملکیت روزویلٹ ہوٹل بارے بھی کابینہ کی نجکاری کمیٹی کا اہم فیصلہ

datetime 22  اگست‬‮  2020

او جی ڈی سی ایل کے 7 فیصد حکومتی حصص کی فروخت کی منظوری ،پی آئی اے کی ملکیت روزویلٹ ہوٹل بارے بھی کابینہ کی نجکاری کمیٹی کا اہم فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی) کابینہ کی نجکاری کمیٹی نے او جی ڈی سی ایل کے 7 فیصد حکومتی حصص کی فروخت کی منظوری دیدی جبکہ پی آئی اے کی ملکیت روزویلٹ ہوٹل نیویارک سے متعلق فیصلہ موخر کر دیا گیا ۔جمعہ کو مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی نجکاری کا اجلاس… Continue 23reading او جی ڈی سی ایل کے 7 فیصد حکومتی حصص کی فروخت کی منظوری ،پی آئی اے کی ملکیت روزویلٹ ہوٹل بارے بھی کابینہ کی نجکاری کمیٹی کا اہم فیصلہ

پاکستان میں گیس کے نئے ذخائر دریافت، یومیہ کتنی گیس حاصل ہو گی؟ خوشخبری سنا دی گئی

datetime 22  اگست‬‮  2020

پاکستان میں گیس کے نئے ذخائر دریافت، یومیہ کتنی گیس حاصل ہو گی؟ خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد (این این آئی)ماڑی پٹرولیم کمپنی نے سندھ میں ڈھرکی کے علاقے میں گیس کے نئے ذخائر دریافت کر لیے ، دریافت سے ابتدائی طور پر یومیہ 31لاکھ 27ہزار مکعب فٹ گیس حاصل ہو سکے گی ۔ماڑی پٹرولیم کے اعلامیئے کے مطابق سندھ کے ضلع گھوٹکی میں ڈھرکی کے علاقے میں گیس کی یہ… Continue 23reading پاکستان میں گیس کے نئے ذخائر دریافت، یومیہ کتنی گیس حاصل ہو گی؟ خوشخبری سنا دی گئی

نیب کا مولانافضل الرحمان کے بھائی ضیا الرحمان کیخلاف تحقیقات کا آغاز، تہلکہ خیز انکشافات

datetime 22  اگست‬‮  2020

نیب کا مولانافضل الرحمان کے بھائی ضیا الرحمان کیخلاف تحقیقات کا آغاز، تہلکہ خیز انکشافات

پشاور(این این آئی) قومی احتساب بیورو(نیب) نے مولانافضل الرحمان کے بھائی ضیا الرحمان کیخلاف تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ضیاء الرحمان پر اشیاء کی خریداری میں خورد برد کا الزام ہے اور نیب نے انہیں25 اگست کو طلب کیا ہے،نیب کی جانب سے ڈی آئی خان میں ضیاالرحمان کے گھر بھیجے گئے نوٹس کے مطابق کمشنر… Continue 23reading نیب کا مولانافضل الرحمان کے بھائی ضیا الرحمان کیخلاف تحقیقات کا آغاز، تہلکہ خیز انکشافات

10نئے شہروں میں جائنٹ وینچر کے ذریعے نیاپاکستان ہائوسنگ پراجیکٹ کے گھروں کی تعمیرکا فیصلہ

datetime 22  اگست‬‮  2020

10نئے شہروں میں جائنٹ وینچر کے ذریعے نیاپاکستان ہائوسنگ پراجیکٹ کے گھروں کی تعمیرکا فیصلہ

لاہور( این این آئی)پنجاب کے 10نئے شہروں میں ڈویلپرز،بلڈرز اور انویسٹرز کے ساتھ جائنٹ وینچر کے ذریعے نیا پاکستان ہائوسنگ پراجیکٹ کے تحت گھروں کی تعمیر شروع کرنے کا فیصلہ کیاگیاہے۔ان نئے شہروں میں لاہور، راولپنڈی، فیصل آباد، سیالکوٹ، چنیوٹ، چشتیاں، کھاریاں، پتوکی، حضرو اورلودھراں شامل ہیں۔ وزیرہائوسنگ و اربن ڈویلپمنٹ میاں محمودالرشید نے اس… Continue 23reading 10نئے شہروں میں جائنٹ وینچر کے ذریعے نیاپاکستان ہائوسنگ پراجیکٹ کے گھروں کی تعمیرکا فیصلہ

عثمان بزدار کیخلاف کچھ ایسے معاملات ملے ہیں جو واقعی کالے ہیں، نیب ذرائع کا انکشاف

datetime 22  اگست‬‮  2020

عثمان بزدار کیخلاف کچھ ایسے معاملات ملے ہیں جو واقعی کالے ہیں، نیب ذرائع کا انکشاف

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا نیب نے ایک نیا کھاتہ کھول لیا۔ قومی احتساب بیورو نے وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کے دور میں دئیے جانے والے تمام ٹھیکوں کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ ذرائع کے مطابق اس سلسلے میں نیب نے ایل ڈی اے، ٹیپا اور دیگر اداروں سے ریکارڈ طلب… Continue 23reading عثمان بزدار کیخلاف کچھ ایسے معاملات ملے ہیں جو واقعی کالے ہیں، نیب ذرائع کا انکشاف

’’نواز شریف کو واپس لانا ضروری ہو گیا ،قانون کا مذاق اڑایا ‘‘ کوششیں تیز ، حکومت کا انتہائی قدم اٹھانے کا فیصلہ ، بڑا اعلان

datetime 21  اگست‬‮  2020

’’نواز شریف کو واپس لانا ضروری ہو گیا ،قانون کا مذاق اڑایا ‘‘ کوششیں تیز ، حکومت کا انتہائی قدم اٹھانے کا فیصلہ ، بڑا اعلان

اسلام آباد (آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ وزارت خارجہ کے ذریعے برطانوی حکومت سے مسلم لیگ(ن) کے قائد نواز شریف کو واپس لانے کیلئے درخواست کی جائے گی، اپوزیشن چاہتی ہے کہ پاکستان بلیک لسٹ میں چلا جائے یہ اپنے مفادات پر ملکی مفادات کو قربان… Continue 23reading ’’نواز شریف کو واپس لانا ضروری ہو گیا ،قانون کا مذاق اڑایا ‘‘ کوششیں تیز ، حکومت کا انتہائی قدم اٹھانے کا فیصلہ ، بڑا اعلان

10 ارب ڈالر کے منصوبے سے انکار، سعودی عرب کا چین کو بڑا جھٹکا

datetime 21  اگست‬‮  2020

10 ارب ڈالر کے منصوبے سے انکار، سعودی عرب کا چین کو بڑا جھٹکا

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب کی سرکاری آئل کمپنی نے چین میں سرمایہ کاری نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، اس بات کا انکشاف بلومبرگ نے اپنی رپورٹ میں کیا ہے، رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کی سرکاری آئل کمپنی ارامکو نے چین میں 10 ارب ڈالر کی مالیت سے پیٹرو کیمیکل کمپلیکس بنانے کا منصوبہ… Continue 23reading 10 ارب ڈالر کے منصوبے سے انکار، سعودی عرب کا چین کو بڑا جھٹکا