بھارت سی پیک کے پیچھے پڑگیا، منصوبے کو ناکام بنانے کیلئے مودی کی سربراہی میں قائم سیل کو اب تک کتنی رقم دی جاچکی؟ پتہ چل گیا
اسلام آباد (این این آئی) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے بتایا ہے کہ سی پیک کو نشانہ بنانے کیلئے بھارت نے اپنی انٹیلی جنس ایجنسی میں سیل قائم کیا ہے ، بھارتی وزیر اعظم براہ راست سربراہی کررہا ہے ۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ بھارت سی پیک کو باقاعدہ سبوتاژکر رہا ہے… Continue 23reading بھارت سی پیک کے پیچھے پڑگیا، منصوبے کو ناکام بنانے کیلئے مودی کی سربراہی میں قائم سیل کو اب تک کتنی رقم دی جاچکی؟ پتہ چل گیا




































