ماں کا اکلوتا سہارا وطن پر قربان ہو گیا شہید باپ کا۔۔۔شہید بیٹا لیفٹیننٹ ناصر خالد
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیرستان میں دہشت گردوں سے لڑتے ہوئے لیفٹیننٹ ناصر خالد شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے جوان جب ملک پر کوئی بھی آنچ آتی ہے تو وہ اپنی جان دینے سے بھی دریغ نہیں کرتے، ایسا ہی کچھ لیفٹیننٹ ناصر خالد شہید نے کیا، وہ پاکستان کے امن و امان کے دشمنوں… Continue 23reading ماں کا اکلوتا سہارا وطن پر قربان ہو گیا شہید باپ کا۔۔۔شہید بیٹا لیفٹیننٹ ناصر خالد