ہفتہ‬‮ ، 01 اگست‬‮ 2026 

پاکستان کے انتہائی اہم علاقے میں اچانک شدید سردی کی لہر  پارہ منفی 4 تک گر گیا، لوگ گھروں میں محصور رہو کر رہ گئے

datetime 14  اکتوبر‬‮  2020 |

قلات(آن لائن)قلات میں اچانک شدید سردی کی لہر، پارہ منفی چار تک گرگیا، گیس مکمل بند، بجلی کی ٹو فیز سسٹم شروع،شام کے بعد لوگ گھروں میں محصور، عوام کو شدید مشکلات کا سامنا، تفصیلات کیمطابق قلات گزشتہ روز قلات میں اچانک سائبیرین سرد ہواوں کے باعث سردی کی

شدت اچانک بڑھنے سے نظام زندگی مفلوج ہوکر رہ گئی سموار اور منگل کی رات کی سرد ہواوں سے لوگ گھروں میں محصور ہوکر رہ گئے۔ محکمہ موسمیات قلات کے انچارج شیر احمد مینگل کے مطابق قلات میں درجہ حرارت منفی چار ریکارڈ کی گئی۔ سردی شروع ہوتی ہی گیس پریشر مکمل بند جبکہ قلات سٹی کے مختلف فیڈرز پر کیسکو حکام کی جانب سے بجلی کی ٹو فیز کرنے سے کاروباری حضرات سمیت گھریلو صارفین کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔ عوامی حلقوں نے گیس بندش اور بجلی ٹوفیز کا اعلی حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ کردیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…