منگل‬‮ ، 18 مارچ‬‮ 2025 

ہوشیار خبردار 47 سٹاف ممبران کرونا وائرس کا شکار مانسہرہ ،ناران، شوگران اور کاغان میں 28ہوٹلز اور ریسٹورنٹ سیل

datetime 22  اگست‬‮  2020

ہوشیار خبردار 47 سٹاف ممبران کرونا وائرس کا شکار مانسہرہ ،ناران، شوگران اور کاغان میں 28ہوٹلز اور ریسٹورنٹ سیل

مانسہرہ (این این آئی)ضلع مانسہرہ کے تفریحی مقامات ناران، شوگران اور کاغان میں 28ہوٹلز اور ریستورانوں کے 47 اسٹاف ممبران کے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر ہوٹل اور ریسٹورنٹ سیل کر دیے گئے ہیں۔کاغان ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے ترجمان نے نجی ٹی وی کو بتایا کہ اب تک بالاکوٹ سب ڈویژن کے علاقے بالاکوٹ، گڑھی حبیب… Continue 23reading ہوشیار خبردار 47 سٹاف ممبران کرونا وائرس کا شکار مانسہرہ ،ناران، شوگران اور کاغان میں 28ہوٹلز اور ریسٹورنٹ سیل

لاک ڈائون کھلنے کے بعد پختونخوامیں سیاحوں کی غیر معمولی آمد،10روز کے دوران کتنے افراد نے سیاحتی علاقوں کا رخ کیا ؟اعداد و شمار جاری

datetime 22  اگست‬‮  2020

لاک ڈائون کھلنے کے بعد پختونخوامیں سیاحوں کی غیر معمولی آمد،10روز کے دوران کتنے افراد نے سیاحتی علاقوں کا رخ کیا ؟اعداد و شمار جاری

لاہور( این این آئی)10روز کے دوران 6 لاکھ سیاحوں نے سیاحتی علاقوں کا رخ کیا جبکہ ہفتہ اور اتوار کی تعطیلات کے دوران تعداد میں مزید اضافہ ہوگا ۔محکمہ سیاحت کے مرتب کردہ اعداد و شمار کے مطابق لاک ڈائون کھلنے کے بعد پختونخواہ کے بالائی 6 اضلاع میں سیاح غیر معمولی تعداد میں پہنچ… Continue 23reading لاک ڈائون کھلنے کے بعد پختونخوامیں سیاحوں کی غیر معمولی آمد،10روز کے دوران کتنے افراد نے سیاحتی علاقوں کا رخ کیا ؟اعداد و شمار جاری

عمران خان این آر او دینے کے بجائے این آر او لینے والے پہلے وزیر اعظم قرار

datetime 22  اگست‬‮  2020

عمران خان این آر او دینے کے بجائے این آر او لینے والے پہلے وزیر اعظم قرار

کراچی/کوئٹہ(این این آئی) جمعیت علماء اسلام کے مرکزی ترجمان و سابق پارلیمنٹرین حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ عمران خان این آر او دینے کے بجائے این آر او لینے والے پہلے وزیر اعظم ہیں، اپوزیشن حکومت کے خلاف جیسے ہی سرگرم ہوتی ہے تو نیب حرکت میں آجاتی ہے، عثمان بزدار کی نیب… Continue 23reading عمران خان این آر او دینے کے بجائے این آر او لینے والے پہلے وزیر اعظم قرار

2 سالہ بدترین کارکردگی کو عمران صاحب این آر او این آر او کے بیانیے سے  عوام کو اب بیوقوف نہیں بنا سکتے ، مریم اور نگزیب نے کھری کھری سنا دیں

datetime 22  اگست‬‮  2020

2 سالہ بدترین کارکردگی کو عمران صاحب این آر او این آر او کے بیانیے سے  عوام کو اب بیوقوف نہیں بنا سکتے ، مریم اور نگزیب نے کھری کھری سنا دیں

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے سابق وزیر اعظم نواز شریف سے متعلق عمران خان اور ترجمانوں کے بیانات پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ دو سالہ بدترین کارکردگی کو عمران صاحب این آر او این آر او کے بیانیے سے عوام کو اب بیوقوف… Continue 23reading 2 سالہ بدترین کارکردگی کو عمران صاحب این آر او این آر او کے بیانیے سے  عوام کو اب بیوقوف نہیں بنا سکتے ، مریم اور نگزیب نے کھری کھری سنا دیں

کون بنے گا کلین گرین چیمپئن سٹی؟وزیراعظم خوش قسمت کا اعلان خودکرینگے ، تقریب کب ہوگی ؟تاریخ سامنے آگئی

datetime 22  اگست‬‮  2020

کون بنے گا کلین گرین چیمپئن سٹی؟وزیراعظم خوش قسمت کا اعلان خودکرینگے ، تقریب کب ہوگی ؟تاریخ سامنے آگئی

اسلام آباد (این این آئی)20 شہروں میں کلین گرین کا مقابلہ،وزیر اعظم نے چمپئن شہر کے اعلان کا وعدہ بھی پورا کردیا ،کون بنے گا کلین گریں چمپئن سٹی حتمی اعلان 24 اگست کو ہوگا۔ذرائع کے مطابق وزیر اعظم عمران خان پاکستان کے کلین گرین چمپئن سٹی کا اعلان خود کریں گے ،چمپئن سٹی کا… Continue 23reading کون بنے گا کلین گرین چیمپئن سٹی؟وزیراعظم خوش قسمت کا اعلان خودکرینگے ، تقریب کب ہوگی ؟تاریخ سامنے آگئی

پی آئی اے کی اسلام آباد سے گلگت جانے والی 2 پروازیں  خراب موسم کے باعث گلگت لینڈ نہ کرسکی، تیسر ی منسوخ

datetime 22  اگست‬‮  2020

پی آئی اے کی اسلام آباد سے گلگت جانے والی 2 پروازیں  خراب موسم کے باعث گلگت لینڈ نہ کرسکی، تیسر ی منسوخ

اسلام آباد (این این آئی)پی آئی اے کی اسلام آباد سے گلگت جانے والی دو پروازیں خراب موسم کے باعث گلگت لینڈ نہ کرسکی،گلگت جانے والے تیسری پرواز بھی منسوخ کردی گئی ۔ ترجمان پی آئی اے کے  مطابق گلگت جانیوالی پہلے دوپروازیں شیڈول کے مطابق گلگت پہنچی تھیں۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق… Continue 23reading پی آئی اے کی اسلام آباد سے گلگت جانے والی 2 پروازیں  خراب موسم کے باعث گلگت لینڈ نہ کرسکی، تیسر ی منسوخ

ہائیکورٹ کا ماحولیاتی آلودگی کے خاتمہ کے قانون پر عملدرآمد کرانے کا حکم

datetime 22  اگست‬‮  2020

ہائیکورٹ کا ماحولیاتی آلودگی کے خاتمہ کے قانون پر عملدرآمد کرانے کا حکم

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے ماحولیاتی آلودگی کے خاتمہ کے قانون پر عمل درآمد کرانے کا حکم دیتے ہوئے وفاق اور چیئرمین سی ڈی اے سے تین ہفتوں میں رپورٹ طلب کر لی ۔ ہفتہ کو اسلام آباد شہر میں ماحولیاتی آلودگی کے خاتمے سے متعلق کیس کی سماعت چیف جسٹس… Continue 23reading ہائیکورٹ کا ماحولیاتی آلودگی کے خاتمہ کے قانون پر عملدرآمد کرانے کا حکم

نواز شریف واپس نہ آئے تو۔۔۔ حکومت نے سخت قدم اٹھانے کا اعلان کردیا

datetime 22  اگست‬‮  2020

نواز شریف واپس نہ آئے تو۔۔۔ حکومت نے سخت قدم اٹھانے کا اعلان کردیا

لاہور( این این آئی)وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے پارلیمانی امور ڈاکٹربابراعوان نے کہاہے کہ سابق وزیراعظم محمدنوازشریف کو اپنے خلاف مقدمات کاسامناکرنے کے لئے وطن واپس آنا چاہیے ورنہ حکومت انہیں واپس لانے کیلئے قانونی راستہ اختیار کرے گی۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ نوازشریف علاج معالجے کی بنیاد… Continue 23reading نواز شریف واپس نہ آئے تو۔۔۔ حکومت نے سخت قدم اٹھانے کا اعلان کردیا

پشاورمیں بی آر ٹی بس اچانک خراب  مسافروں کوشدید گرمی میں دوسرے سٹیشن تک پیدل جانا پڑا

datetime 22  اگست‬‮  2020

پشاورمیں بی آر ٹی بس اچانک خراب  مسافروں کوشدید گرمی میں دوسرے سٹیشن تک پیدل جانا پڑا

پشاور (این این آئی)پشاور میں گلبہار اسٹیشن کے قریب بی آر ٹی بس اچانک خراب ہو گئی جس سے مسافروں کو اتر کر دوسرے اسٹیشن تک پیدل جانا پڑا۔گلبہار اسٹیشن کے قریب چمکنی سے حیات آباد جانے والی بی ار ٹی بس کوریڈور پر خراب ہو گئی جس بسوں کی قطار لگ گئی اور مسافروں… Continue 23reading پشاورمیں بی آر ٹی بس اچانک خراب  مسافروں کوشدید گرمی میں دوسرے سٹیشن تک پیدل جانا پڑا