بدھ‬‮ ، 04 فروری‬‮ 2026 

کم آمدن طبقے کے لیے گھروں کی تعمیر اور خریداری آسان ہو گئی، حکومت نے اہم سکیم کا اعلان کر دیا

datetime 15  اکتوبر‬‮  2020 |

اسلا م آباد (این این آئی) حکومت کی جانب سے چھوٹے گھروں کے لیے رعایتی قرض اسکیم کا اعلان کردیا گیا، 27، 30 اور 50 لاکھ قرض سے لاکھوں گھروں کی تعمیر ممکن ہونے کے ساتھ معیشت میں تیزی آنے کا امکان ہے، جس کے باعث کم آمدن طبقے کے لیے گھروں کی تعمیر اور خریداری

قدرے آسان ہوگئی۔ایک اندازے کے مطابق 20 سے 30 ہزار روپے کے قریب ماہانہ اقساط پر اب چھوٹے گھروں کا خواب ممکن ہے، کم از کم چھوٹے شہروں یا مضافات میں یہ یقینا ممکن ہے، حکومت کی جانب سے قرض 5 اور 7 فیصد پر ملے گا اور ماہانہ قسطیں 20 ہزار روپے کے قریب ہوں گی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محبت تا ابد


وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…