وزیر اعظم خود یہ بات کہہ رہے ہیں، اس سے نواز شریف کے بیانیہ کو تقویت ملتی ہے، قومی اسمبلی اور سینٹ کا اجلاس بلانے پر شاہد خاقان عباسی شدید برہم
اسلام آباد (این این آئی) سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے پی ڈی ایم کے جلسہ کے روز قومی اسمبلی اور سینٹ کااجلاس کا بلانے پر شدید ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ چیئر مین سینٹ اور سپیکر بھی فریق بن چکے ہیں ،یہ عوام کے مسائل حل کر نے کیلئے سنجیدہ… Continue 23reading وزیر اعظم خود یہ بات کہہ رہے ہیں، اس سے نواز شریف کے بیانیہ کو تقویت ملتی ہے، قومی اسمبلی اور سینٹ کا اجلاس بلانے پر شاہد خاقان عباسی شدید برہم






























