بی آر ٹی پشاور، افتتاح کے پہلے ہی روز لوگوں نے سیکیورٹی اہلکاروں کی پٹائی کر دی
پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)پشاور بی آرٹی افتتاح کے پہلے روز ہی عوام نے سیکیورٹی اہلکاروں کی پٹائی لگادی۔وزیراعظم عمران خان نے گزشتہ روز پشاور بی آر ٹی منصوبے کا افتتاح کیا تھا لیکن افتتاح کے ایک ہی دن بعد عوام بی آر ٹی روٹ پر چڑھ دوڑے اور سیکیورٹی اہلکاروں کی پٹائی لگادی۔نجی ٹی وی کے مطابق… Continue 23reading بی آر ٹی پشاور، افتتاح کے پہلے ہی روز لوگوں نے سیکیورٹی اہلکاروں کی پٹائی کر دی