جہانگیر ترین اور ان کے کاروبار سے متعلق جاسوسی کیسے کی گئی؟جہانگیر ترین اور عمران خان کیخلاف غلطی فہمی کس نے پیدا کی، حیرت انگیز انکشاف

15  اکتوبر‬‮  2020

اسلام آباد/لاہور (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر خان ترین کے قریبی ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ شوگر انکوائری سے پہلے حکومت کے دو تحقیقاتی یونٹس نے جہانگیر خان ترین ، ان کے خاندان اور کاروبار کے بارے میں جاسوسی کی۔ نجی ٹی وی کے مطابق جہانگیر ترین کے قریبی ذرائع نے بتایاکہ وزیراعظم عمران خان کے اردگرد ایسے لوگ ہیں جنہوں نے عمران خان

اور پی ٹی آئی کے سابق جنرل سیکرٹری جہانگیر ترین کے درمیان غلط فہمی پید اکرنے کی کوشش کی جس کی وجہ سے معاملات خراب ہوئے۔معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر نے رابطہ کرنے پر حیرت کا اظہار کیا اور کہا کہ انکوائری کمیشن کی رپورٹ کے بعد نامزد افراد سپریم کورٹ گئے لیکن وہاں اپنا کیس ثابت نہ کر سکے۔انہوں نے کہا کہ انکوائری کمیشن اپناکام جاری رکھے گا۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…