ہفتہ‬‮ ، 01 اگست‬‮ 2026 

وزیر اعظم کا اپوزیشن کی تحریک سے نمٹنے کا پلان تیار، عمران خان کا اہم فیصلہ

datetime 15  اکتوبر‬‮  2020 |

اسلام آباد(آن لائن ) وزیر اعظم عمران خان نے اپوزیشن کی تحریک سے نمٹنے کا پلان تیار کرلیا ہے ۔اس ضمن میں وزیر اعظم نے حکومتی اور اتحادی ارکان پارلیمنٹ کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ کیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے پارلیمانی پارٹی کا اجلاس جمعہ کو

طلب کرلیا ہے ۔پارلیمانی پارٹی کا اجلاس دوپہر تین بجے پارلیمنٹ ہاوس میں ہوگا ۔پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں اتحادی جماعتوں کو بھی طلب کرلیا گیا ۔وزیر اعظم عمران خان حکومتی و اتحاری ارکان کو گائیڈ لائنز دیں گے۔شاہ محمور قریشی اور دیگر قائدین بھی اظہار خیال کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…