پاکستان کا دفاع ناقابل تسخیر ،کسی کو ملکی امن خراب کرنے کی اجازت نہیں دی جائیگی،وزیر داخلہ اعجاز شاہ کا دبنگ اعلان
شیخوپورہ(این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ بریگیڈیئر (ر) اعجاز شاہ نے کہا ہے کہ پاکستان کا دفاع ناقابل تسخیر ہے کسی کو ملکی امن کو خراب کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی، دفاع پاکستان کی خاطر مربوط اقدامات اٹھائے ہیں بھارتی حکومت اور فوج پاکستان کی حربی صلاحیت و فوجی جوانوں کی پیشہ وارانہ مہارت… Continue 23reading پاکستان کا دفاع ناقابل تسخیر ،کسی کو ملکی امن خراب کرنے کی اجازت نہیں دی جائیگی،وزیر داخلہ اعجاز شاہ کا دبنگ اعلان