جمعہ‬‮ ، 31 جولائی‬‮ 2026 

ن لیگ کی ریلی میں نوٹوں کی بارش، کارکنان اور منچلے حیرت انگیز کام میں مصروف رہے

datetime 16  اکتوبر‬‮  2020 |

لاہور(این این آئی) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کی قیادت میں لاہور سے گوجرانوالہ کے لئے روانہ ہونے والے قافلے میں رہنماؤں کی جانب سے نئے نوٹ بھی نچھاور کئے گئے۔ شاہدرہ کے مقام

پر لیگی رہنماؤں کی جانب سے 100،100روپے والے نئے نوٹ کی گڈیاں نچھاور کی گئیں۔ قافلے میں شریک بہت سے کارکنان او رمنچلے گاڑیوں سے اتر کر نوٹ لوٹنے میں مصروف ہو گئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…