ہفتہ‬‮ ، 01 اگست‬‮ 2026 

میں صحافی نہیں ہوں ، مریم نواز کی گاڑی سے تصویر وائرل ہونے کے بعد ابصار عالم کا موقف بھی آگیا

datetime 16  اکتوبر‬‮  2020 |

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک )عدلیہ بحالی لانگ مارچ میں نواز شریف کے ساتھ جب لاہور سے روانہ ہوئے تو عوام کا جوش و جذبہ دیدنی تھا۔ آج مریم نواز کے ساتھ لوگوں کی محبت دیکھ کر وہ یاد تازہ ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق سابق چیئر مین پیمرا ابصار عالم نے مریم نواز کے ساتھ ایک تصویر سامنے آنے کے بعد لفافہ صحافی کا الزام لگنے کی وجہ سے

وضاحت جاری کی ہے کہ وہ 5سال قبل لفافہ صحافی کی چھاپ لگنے کی وجہ سے میڈیا انڈسٹری کو چھوڑ چکے ہیں ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر انہوں نے اپنے پیغام میں لکھا ہے کہ عدلیہ بحالی لانگ مارچ میں نواز شریف کے ساتھ جب لاہور سے روانہ ہوئے تو عوام کا جوش و جذبہ دیدنی تھا۔ آج مریم نواز کے ساتھ لوگوں کی محبت دیکھ کر وہ یاد تازہ ہو گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…