جمعہ‬‮ ، 10 اپریل‬‮ 2026 

لاہور سیالکوٹ موٹرو ے کیس  مرکزی ملزم عابد کی گرفتاری کے وقت کی تصاویر سامنے آگئیں

datetime 14  اکتوبر‬‮  2020 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )لاہور سیالکوٹ موٹروے کیس کے مرکزی ملزم عابد ملہی کی گرفتاری کے بعد کی لی گئی تصاویرسامنے آگئیں۔نجی ٹی وی کے مطابق کیس کے مرکزی ملزم عابد ملہی کی گرفتاری کے بعد منظرعام پر آنے

والی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ملزم نے پولیس سے بچنے کے لیے اپنا حلیہ بھی تبدیل کرلیا تھا۔ ملزم عابد ملہی نے پولیس سے بچنے کے لیے داڑھی رکھی لی تھی جب کہ سر کے بال بھی چھوٹے کروا لیے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)


ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…