ہفتہ‬‮ ، 08 فروری‬‮ 2025 

عمران صاحب 126 ارب کے کھڈوں کا افتتاح کرنے سے پہلے شہبازشریف سے معافی مانگتے، ن لیگ نے بی آر ٹی منصوبے کے افتتاح کو عدالت کی توہین قرار دیدیا

datetime 13  اگست‬‮  2020

عمران صاحب 126 ارب کے کھڈوں کا افتتاح کرنے سے پہلے شہبازشریف سے معافی مانگتے، ن لیگ نے بی آر ٹی منصوبے کے افتتاح کو عدالت کی توہین قرار دیدیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے وزیراعظم عمران خان سے نامکمل بی آرٹی کے افتتاح پر شہباز شریف سے معافی مانگنے کا مطالبہ کیا ہے ۔ ایک بیان میں انہوںنے کہاکہ عمران صاحب 126 ارب کے کھڈوں کا افتتاح کرنے سے پہلے شہبازشریف سے معافی مانگتے،عمران صاحب بی… Continue 23reading عمران صاحب 126 ارب کے کھڈوں کا افتتاح کرنے سے پہلے شہبازشریف سے معافی مانگتے، ن لیگ نے بی آر ٹی منصوبے کے افتتاح کو عدالت کی توہین قرار دیدیا

20 فیصد رعایت نہ دینے والے سکولوں کیخلاف کارروائی کا حکم

datetime 13  اگست‬‮  2020

20 فیصد رعایت نہ دینے والے سکولوں کیخلاف کارروائی کا حکم

کراچی(این این آئی)سندھ ہائی کورٹ نے نجی اسکولوں کی فیس میں رعایت سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران کورونا وائرس کی وبا کے دوران فیس میں 20 فیصد رعایت نہ دینے والے اسکولوں کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیاہے۔ عدالتِ عالیہ نے اپنے حکم میں کہا کہ ڈی جی پرائیوٹ اسکولز 20 فیصد… Continue 23reading 20 فیصد رعایت نہ دینے والے سکولوں کیخلاف کارروائی کا حکم

بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کی تیاریاں تیز انتخابی فہرستوں کی نظرثانی ، ووٹرز آگاہی مہم پر کام شروع

datetime 13  اگست‬‮  2020

بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کی تیاریاں تیز انتخابی فہرستوں کی نظرثانی ، ووٹرز آگاہی مہم پر کام شروع

اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عنقریب ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کے پیش نظر انتخابی فہرستوں کی نظرثانی کے تمام بقایا امور پرفوری طورپر کام شروع کردیا ہے جو کرونا وائرس کی وبا کی وجہ سے مکمل نہیں ہوسکے تھے،اس سلسلہ میں تمام صوبائی الیکشن کمشنرز اور نادرا کو ضروری… Continue 23reading بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کی تیاریاں تیز انتخابی فہرستوں کی نظرثانی ، ووٹرز آگاہی مہم پر کام شروع

مریم نواز کی پیشی پر گرفتار کئے گئے 58 لیگی کارکنوں کو چھوڑ دیا گیا

datetime 13  اگست‬‮  2020

مریم نواز کی پیشی پر گرفتار کئے گئے 58 لیگی کارکنوں کو چھوڑ دیا گیا

لاہور (آن لائن) مقامی جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے گرفتار 58 کارکنوں کی درخواست ضمانت منظور کرتے ہوئے انہیں ضمانت پر رہا کرنے کا حکم جاری کیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ ان لیگی کارکنوں کو سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم… Continue 23reading مریم نواز کی پیشی پر گرفتار کئے گئے 58 لیگی کارکنوں کو چھوڑ دیا گیا

پاکستان کے قیام کو 73 برس مکمل لیکن ابھی تک شہریوں کو 14 اگست منانے کی وجوہات کا علم ہی نہیں ،جشن آزادی پردلچسپ رد عمل

datetime 13  اگست‬‮  2020

پاکستان کے قیام کو 73 برس مکمل لیکن ابھی تک شہریوں کو 14 اگست منانے کی وجوہات کا علم ہی نہیں ،جشن آزادی پردلچسپ رد عمل

لاہور (آن لائن) پاکستان کے قیام کو 73 برس بیت چکے ہیں۔ لیکن ابھی تک شہریوں کو 14 اگست منانے وجوہات کا علم نہیں ہوسکا۔ اس سلسلے میں ”آن لائن” کے ایک سروے میں مختلف طبقہ فکر کے شہریوں سے پوچھے گئے۔ اس سوال پر پاکستان کا جشن آزادی کیوں منایا جاتا ہے؟ مختلف شہریوں… Continue 23reading پاکستان کے قیام کو 73 برس مکمل لیکن ابھی تک شہریوں کو 14 اگست منانے کی وجوہات کا علم ہی نہیں ،جشن آزادی پردلچسپ رد عمل

جشن آزادی پاکستان کے موقع پر بجلی بندنہ کی جائے حکومت کا پاور ڈسٹری بیوشن کمپنیوں کوحکم

datetime 13  اگست‬‮  2020

جشن آزادی پاکستان کے موقع پر بجلی بندنہ کی جائے حکومت کا پاور ڈسٹری بیوشن کمپنیوں کوحکم

اسلام آباد ( آن لائن )حکومت نے تمام پاور ڈسٹری بیوشن کمپنیوں کو جشن آزادی پاکستان کے موقع پر بجلی بند نہ کرنے کی ہدایت کی ہے اور فیسکو، لیسکو، میپکو، گیپکو، حیسکو سمیت الیکٹرک سپلائی کمپنیوں کے چیف ایگزیکٹیوز سے کہا ہے کہ آ ج یوم آزادی پاکستان کے متبرک و مقدس موقع پر… Continue 23reading جشن آزادی پاکستان کے موقع پر بجلی بندنہ کی جائے حکومت کا پاور ڈسٹری بیوشن کمپنیوں کوحکم

موٹر وے پولیس کے 430 لوگوں کو کورونا 7 ملازمین کی جان چلی گئی

datetime 13  اگست‬‮  2020

موٹر وے پولیس کے 430 لوگوں کو کورونا 7 ملازمین کی جان چلی گئی

اسلام آباد (این این آئی)آئی جی موٹر وے پولیس کلیم امام نے کہا ہے کہ موٹر وے پولیس کی 430 لوگوں کو کورونا ہوا اور 7 ملازمین کی جان گئی،موٹر ویز پر فیلڈ میں کام کرنے والے 41 افسران نے اپنی جانیں قربان کیں،وزیر مواصلات ان فیلڈ افسران کو شہید کا درجہ دیں ۔ آئی… Continue 23reading موٹر وے پولیس کے 430 لوگوں کو کورونا 7 ملازمین کی جان چلی گئی

نیب کا آصف زرداری کیخلاف ضمنی ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ

datetime 13  اگست‬‮  2020

نیب کا آصف زرداری کیخلاف ضمنی ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی)نیب نے سابق صدر آصف علی زرداری کیخلاف ضمنی ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ کرلیا ۔ذرائع کے مطابق ضمنی ریفرنس میں مزید شواہد عدالت کے سامنے پیش کئے جائیں گے، آصف زرداری بطور کمپنی ڈائریکٹر ریفرنس میں ملزم نامزد ہیں ،ضمنی ریفرنس میں آصف زرداری سمیت 10 ملزمان نامزد یں ۔

پرسوں لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا کہا تو کے الیکٹرک نے کل آدھے شہر کی بجلی بند کردی کیا کے الیکٹرک والوں کا دماغ ٹھیک ہے؟ چیف جسٹس نے کمپنی سے متعلق بڑا حکم جاری کردیا

datetime 13  اگست‬‮  2020

پرسوں لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا کہا تو کے الیکٹرک نے کل آدھے شہر کی بجلی بند کردی کیا کے الیکٹرک والوں کا دماغ ٹھیک ہے؟ چیف جسٹس نے کمپنی سے متعلق بڑا حکم جاری کردیا

کراچی(این این آئی)سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ اور کرنٹ سے ہلاکتوں کے معاملے کی سماعت کے دوران چیف جسٹس پاکستان گلزار احمد نے کے الیکٹرک کی جانب سے پیش کی گئی رپورٹ پر عدم اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے ریمارکس دیئے ہیں کہ عدالتی آرڈر کے بعد آدھے شہر میں بجلی… Continue 23reading پرسوں لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا کہا تو کے الیکٹرک نے کل آدھے شہر کی بجلی بند کردی کیا کے الیکٹرک والوں کا دماغ ٹھیک ہے؟ چیف جسٹس نے کمپنی سے متعلق بڑا حکم جاری کردیا