8سے 10دن میں دو بڑی چوریاں سامنے آنے کیلئے تیار ایک چوری کی مالیت کتنی ہے ؟ تہلکہ خیز دعویٰ سامنے آگیا

14  اکتوبر‬‮  2020

اسلام آباد(آئی این پی )مشیرپارلیمانی امور ڈاکٹر بابر اعوان نے کہا ہے کہ 8سے 10دن میں دو بڑی چوریاں سامنے آنے والی ہیں ‘قوم حیران ہو جائے گی کس قدر بڑی واردات کی گئی ہے۔ایک چوری 25 ارب روپے تک کی بھی کی گئی ہے‘نواز شریف کی وطن واپسی کیلئے پاکستان اور برطانیہ کے درمیان اعلیٰ سطح کے رابطے جاری ہیں۔

ایکسٹراڈیشن پر متعلقہ حکام سے رابطے جلد منظر عام پر آ جائیں گے۔ ایک انٹرویو میں ڈاکٹر بابر اعوان نے کہا کہ نواز شریف کی وطن واپسی کیلئے 3مراحل میں کام ہو رہا ہے۔حکومت کی جانب سے باضابطہ درخواست کی گئی ہے،اسی ماہ ہندوستان کے ایک اور ٹیکس چور کی ایکسٹرڈیشن کاعمل مکمل ہوا ہے۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…