شہبازشریف نے دروغ گوئی، کم عقلی اور بے سروپا بیان سے قوم کو مایوس کیا فیاض الحسن چوہان نے اپوزیشن لیڈر سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا
لاہور (آن لائن) صوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان نے قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف شہباز شریف سے مستعفی ہونیکا مطالبہ کر دیا ہے ۔ اپنے ایک بیان میں وزیرِ اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ زیادتی کیس پر شہباز شریف کو مثبت موقف کے ذریعے قوم کی نمائندگی کرنی چاہیے… Continue 23reading شہبازشریف نے دروغ گوئی، کم عقلی اور بے سروپا بیان سے قوم کو مایوس کیا فیاض الحسن چوہان نے اپوزیشن لیڈر سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا