جمعرات‬‮ ، 13 فروری‬‮ 2025 

ذاتی عیاشیوں کیلئے چارٹرڈ طیارے استعمال کرنے والوں کو والدہ/دادی کے جسد خاکی کوکارگو کرتے شرم آنی چاہیے، فردوس عاشق اعوان کی شدید تنقید

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی) وزیراعلیٰ کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ صف مرگ کو سیاست زدہ کرنیوالی لیگی ترجمان کی عقل پرماتم ہی کیا جا سکتا ہے، جس جنازے کا ابھی اعلان نہیں ہوااس میں شرکت کیلئے وزیراعلی پنجاب نے پیرول پررہائی کافیصلہ انسانی ہمدردی میں کیا۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ عملدرآمد کیلئے کابینہ کی خصوصی منظوری لی گئی،

وزیراعلی پنجاب اپنے فرائض سے خوب واقف اوربروقت اقدامات اٹھارہے ہیں،حکومت میں ہوتے ہوئے ذاتی عیاشیوں کیلئے چارٹرڈ طیارے استعمال کرنے والوں کو والدہ/دادی کے جسدخاکی کوکارگو کرتے شرم آنی چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ جو جیل میں ہیں ان کی رہائی کیلئے واویلا کیا جارہا ہے اور جو آزاد ہیں انہیں جنازے میں شرکت کی توفیق نہیں،حد ہوتی ہے منافقت اور اپنی والدہ کی بے توقیری کی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بے ایمان لوگ


جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…