کراچی کی سڑکوں پر شیروں کا راج 5پالتو خطرناک شیر سڑک پر نکل آئے ،لوگوں میں خوف و ہراس
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)شہر قائد میں5 شیر سڑک پر نکل آئے، جنگلی جانوروں کو آزادانہ گھومتا دیکھ کر شہریوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ شیر گھر سے نکلنے کے بعد قریب واقع مدرسے میں داخل ہوگئے، شیروں کے گھر سے نکلنے اور مدرسے میں گھسنے… Continue 23reading کراچی کی سڑکوں پر شیروں کا راج 5پالتو خطرناک شیر سڑک پر نکل آئے ،لوگوں میں خوف و ہراس