نوازشریف فراڈ سے باہر گئے،عدالتی فیصلے سے تصدیق ہوگئی
اسلام آباد ( آن لائن ) وفاقی وزیر وزارت سائنس اینڈٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا ہے کہ عدالتی فیصلے سے نوازشریف کے فراڈ کی تصدیق ہوگئی، اسلام آباد ہائیکورٹ کا نوازشریف سے متعلق آج کا فیصلہ خوش آئندہ ہے،عدالت نے آج ٹرائل کورٹ کا فیصلہ برقرار رکھا۔ تفصیلات کے مطابق وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی اور… Continue 23reading نوازشریف فراڈ سے باہر گئے،عدالتی فیصلے سے تصدیق ہوگئی