پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

اینٹ کا جواب پتھر سے دوں گا اشرف انصاری کا ن لیگ کو دو ٹوک جواب

datetime 12  اکتوبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (آن لائن، این این آئی) دو روز کے وقفے کے بعد پیر کے روز شروع ہونے والے پنجاب اسمبلی کے اجلاس سے قبل پاکستان مسلم لیگ (ن) کے باقی رکن پنجاب اسمبلی اشرف انصاری نے اجلاس میں شرکت کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ اگر ن لیگی ارکان نے ان سے غیر مہذب

رویہ اختیار کیا تو وہ اینٹ کا جواب پتھر سے دیں گے اور اجلاس میں ہر صورت شرکت کریں گے۔دریں اثنا صوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ آل شریف کی کرپشن کی دم پر عدالتی اور احتسابی اداروں نے پاں رکھا تو حقیقت کھل کر سامنے آگئی، قومی پارٹی کی دعویدار (ن) لیگ نے ”پگ”کی صورت میں پنجابی کارڈ استعمال کرنا شروع کر دیا۔وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ حقیقت یہ ہے کہ پگ کے نیچے سارے ن لیگی ٹھگ ہیں، مسلم لیگ (ن) میں اندرونی دھڑے بازی روز روشن کی طرح عیاں ہو چکی ہے، شہباز شریف کی گرفتاری پر پگ پہن کر خوشی کا اظہار کئی سوالات کو جنم لے رہا ہے، ملکی سیاست میں عصبیت اور صوبائیت کا کارڈ کسی کو نہیں کھیلنے دیا جائے گا۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…