جمعرات‬‮ ، 23 اکتوبر‬‮ 2025 

پی ڈی ایم کے جلسے سے قبل گرفتاریاں ، چھاپے مولانا فضل الرحمن کا بیٹا بھی میدان میں آگیا حکومت کو للکار دیا

datetime 15  اکتوبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این ازین آئی)جمعیت علماء اسلام (ف)کے پارلیمانی لیڈر مولانا اسعد محمود نے پی ڈی ایم کے جلسے سے قبل گرفتاریوں اور چھاپوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ گرفتاریوں اور چھاپوں سے کارکنان کے حوصلے پست نہیں ہوں گے۔ لاہور میں پولیس لیگی کارکنان کے گھروں پر چھاپے مار کر چادر چاردیواری

کے تقدس کو پامال کر رہی ہے، حکومت کی گھبراہٹ کا اندازہ ہمیں ہورہا ہے۔مولانا اسعد محمود نے مزید  کہاکہ پی ڈی ایم کی تحریک اب نا اہل حکمرانوں کا خاتمہ کرکے ختم ہو گی، لاہور میں کارکنان کے پکڑ دھکڑ کے چکر میں پی ٹی وی کے صحافی کو بھی پولیس نے گرفتار کرلیا ہے ،حکومت ،پولیس اور انتظامیہ ہوش کے ناخن لے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کنفیوز پاکستان


افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…