اتوار‬‮ ، 23 اگست‬‮ 2026 

شادی ہالز والوں کے لئے خوشخبری، نرمی برتتے ہوئے بڑی اجازت دیدی

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2020 |

لاہور (آن لائن) وفاقی حکومت نے کرونا ایس او پیز میں نرمی برتتے ہوئے ملک بھر کے وہ تمام شادی ہالز جن میں وینٹی لیشن کا سسٹم موجود ہے کو شادی کی تقریبات منعقد کرنے کی اجازت دے دی ہے۔ وفاقی حکومت کے اس فیصلے سے شادی گھر مالکان میں خوشی کی

لہر دوڑ گئی ہے اور وہ تمام شادی ہالز جن میں تازہ ہوا کا کراس نہیں انہوں نے بھی دیواروں میں دروازے اور کھڑکیاں نصب کر کے وینٹی لیشن کا سسٹم بحال کرنے فیصلہ کیا ہے۔ حکومت کے اس فیصلے سے عوامی حلقوں میں بھی خوشی کی ایک لہر دوڑ گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…