ن لیگ کیخلاف غداری کا مقدمہ ، سینئر صحافی حامد میر وزیر اعظم عمران خان پرچڑھ دوڑے ، کھری کھری سنا ڈالیں
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر صحافی ، اینکر پرسن اور کالم نگار حامد میر اپنے آج کے کالم ”غداری مبارک ” میں لکھتے ہیں کہ کوئی مانے یا نہ مانے، ہمارے ارد گرد جو کچھ بھی ہو رہا ہے بہت برا ہو رہا ہے۔ اپوزیشن کی قیادت کے خلاف بغاوت کے ایک مقدمے نے صرف حکومت نہیں… Continue 23reading ن لیگ کیخلاف غداری کا مقدمہ ، سینئر صحافی حامد میر وزیر اعظم عمران خان پرچڑھ دوڑے ، کھری کھری سنا ڈالیں































