ہفتہ‬‮ ، 01 اگست‬‮ 2026 

” مریم نواز آج کی ونر ہیں ” صحافی کامران خان نے وہ بات کہہ دی جس کی ان سے توقع نہ تھی

datetime 16  اکتوبر‬‮  2020 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ نے گوجرانوالا اسٹیڈیم میں اسٹیج سجا لیا ہے اور جلسہ گاہ میں ہزاروں افراد موجود ہیں۔ سینئر صحافی کامران خان نے سیاسی پاور شو پر مریم نواز کو ’ونر‘ قرار دیدیا ۔ انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پیغام

میں لکھا کہ آج اپوزیشن نے پنجاب میں متاثر کن حکومت مخالف سیاسی پاور شو کیا جو وزیراعظم عمران خان ،تحریک انصاف کیلئے اچھی ’’ ویک اپ کال ‘‘ ہے ۔ ان کا کہنا تھا کہ آج جمہوریت میں سیاسی اختلاف کے ذریعے حکومت پر دباؤ میں اضافے کا کریڈٹ ن لیگ کو جائے گا مریم نواز آج کی ونر ہیں! بلاول فضل الرحمن کی پنجاب میں نہ سنوائی تھی نہ آج ہے۔واضح رہے کہ سینئر اینکر پرسن کامران خان کے بارے میں یہ رائے دی جاتی ہے کہ وہ ہمیشہ پاکستان تحریک انصاف کے حق میں بات کرتے ہیں جبکہ وہ اس چیز کاکریڈٹ بھی لیتے ہیں ان کی حمایت ایک مکمل شفاف حکومت کیساتھ ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…